اسکتابکےاندرجامعمگرتفصیلکےساتھفتنہقادیانیکیاہے?
ہرمسلمان کو اپنے ایمان کی حفاظت کرتے ہوئے اس کتاب کو ضرور پڑھے کیونکہ قادیانی کیا ہیں عام مسلمان کو پتہ نہیں ہوتا اور وہ ان کو چکر میں اپنا ایمان تباہ کر دیتا ہے سبعاشقان رسول سے گزارش ہے کہ خود بھی مطالعہ کریں اور اپنے دوستوں کو بھی شیئر کریں شائد ہماری وجہ سے کسی کا ایمان بچ جائےلائیک بھی کریں اور سٹارز بھی دیں تاکہ یہ کتاب پہلے نمبر پر آئے