اس ایپ میں جعلی پیروں اور عاملوں کے فریب، ان کا طریقہ واردات، جادو و جنات کی حقیقت اور عملیات کی دنیا کو سمجھنے کے لیے تفصیلی رہنمائی دی گئی ہے۔ ساتھ ہی مسنون علاج اور شریعت کے مطابق حفاظت کا طریقہ بھی شامل ہے۔
Exposes fake spiritual healers, their deceptions, and the world of black magic and jinn. Also provides authentic Islamic guidance and prophetic methods of protection and healing.