جنت ائور جادو حقیقت ائور ایلاج
جادو کرنا یعنی سفلی و کالے علم کے ذریعہ سے لوگوں کے ذہنوں او رصلاحیتوں کو مفلوج کرنا او ران کو آلام جا ومصائب سے دوچار کرے کی مذموم سعى کرنا ایک کافرانہ عملا به معنی اسالم. ہوجاتا ہے یہ مکروہ عمل کرنے والے تھوڑے سے نفع کے لیے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلتے و ان کے امن وسکون کیکوبرباد کرتے ہیں جولوگ ان مذموم کاروائیوں کا شکارہ غامہہوتے ہوتے ہیں اس لیے آن موقعوں پربھی وہ الله کی طرف رجوع کرنے کی بجای آنهی عاملوں اورنجومیوں کی طرف رجوع کرتے ہیں جناتی وشیطانی چالوں و جادوکے توڑ و شرعی علاج کے حوالے سے بازار میں کہ کتب موجود ہیں۔ زیر تبصره کتا ب‘جنات و جادو حقیقت اورعلاج‘‘مولانا ہدایت الله سلمانی کی تصنیف ہے۔ موصوف حکیم عبد الله آف جانیاں کے دماد تھے ۔ و ایک اچھے طبیب و ماہر روحانی معالج تھے انہوں اس کتاب میں نبی کریم ﷺکے ارشادات اوران پرایمان ویقین والے اعمال کی برکات و ان کہ خلاف اعمال کے نتائج بد کہ کچہرا ھستم. ے پیش کیے جو ان کی عملی زندگی میں پیش آئے ۔الله تعالی ٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔ آمین (مها).