به روز شده در 03/06/2024
اس اپڈیٹ میں ایپ کو پہلے سے کافی بہتر اور آسان بنایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ایپ کی مین سکرین پر کچھ ایسی کتابیں شامل کی گئی ہیں جو انٹرنیٹ کے بغیر ہی آپ پڑھ سکتے ہیں۔ جن میں کچھ کا تعلق نظام امتحان، اور تربیت مدرسین کے ساتھ ہے اور کچھ درس نظامی کے بانیاں اور مصنفین کے تعارف پر مبنی ہیں۔ اس کے علاوہ زمانے کے تقاضوں کو مدظر رکھتے ہوئے ایک ایسی کتاب بھی شامل کی گئی ہے جس میں سیکولرازم اور لبرازم کا آسان تعارف پیش کیا گیا ہے۔ اسی طرح عملیات جادو جنات کے شعبے کے تعارف پر بھی ایک کتاب شامل کئی گئی ہے۔