Updated on Jul 8, 2025
اس اپڈیٹ میں ایپ کو پہلے سے زیادہ بہتر، تیز، اور آسان بنایا گیا ہے ۔
خاص بات یہ ہے کہ اب ایپ کی مین اسکرین پر چند ایسی منتخب کتابیں شامل کی گئی ہیں جو انٹرنیٹ کے بغیر (آفلائن) ہی پڑھی جا سکتی ہیں۔
ان کتابوں میں شامل ہیں:
– نظامِ امتحان اور تربیتِ مدرسین سے متعلق اہم مواد
– درسِ نظامی کے بانیوں اور مشہور مصنفین کا تعارفی سلسلہ
– سیکولرازم اور لبرل ازم کا سادہ اور فکری تجزیہ
– عملیات، جادو، اور جنات کے پس منظر پر ایک تحقیقی کتاب
آپ کی آراء ہمارے لیے قیمتی ہیں، اپنی رائے ضرور دیں۔