تاریخ میں سفر

تاریخ میں سفر

  • 5.0

    Android OS

Tentang تاریخ میں سفر

tarikh aku safar

تاريخ ايک ايسا مضمون ہے جس ميں ماضی ميں پيش آنے والے لوگوں اور واقعات کے بارے ميں معلومات ہوتی ہيں۔تاریخ کا لفظ عربی زبان سے آیا ہے اور اپنی اساس میں اَرخ سے ماخوذ ہے جس کے معنی دن (عرصہ / وقت وغیرہ) لکھنے کے ہوتے ہیں۔ تاریخ جامع انسانی کے انفرادی و اجتماعی عمال و افعال اور کردار کا آئینہ دار ہے۔ تاریخ انسانی زندگی کے مختلف شعبوں میں گزشتہ نسلوں کے بیش بہا تجربات آئندہ نسلوں تک پہنچاتی ہے، تاکہ تمذن انسانی کا کارواں رواں دواں رہے۔تاريخ دان مختلف جگہوں سے اپنی معلومات حاصل کرتے ہيں جن ميں پرانے نسخے، شہادتيں اور پرانی چيزوں کی تحقيق شامل ہے۔ Apa yang Dimaksud dengan Kartu Kredit yang Lebih Baik? اس کا سب سے بڑا فائدہ یہی ہے کہ اس کے توسط سے افراد و قوم ماضی کے دریچے سے اپنے کردہ اور نا کردہ اعمال و افعال پر تنقیدی نظر ڈال کر اپنے حال و استقبال کو اپنے منشا و مرضی کے مطابق ڈھال سکے۔ ابن خلدون کا کہنا ہے کہ مورخ کے یے ضروری ہے وہ محض نقال نہ ہو بلکہ اریخ سے معلقہ مام مام علکہ کو جو جو جو جو جو جو جو جو جو جو جو جو جو جو جو جو جAN اسے اچھی طرح معلوم ہونا چاہیے کہ حکمرانی و سیاست کے قواعد کیا ہیں؟ تاريخ ايک بہت وسيع موضوع ہے، اس لیےاس کی کئی طرح سے قسم بندی کی گئی ہے۔ زنظر کتاب '' تاریخ میں سفر''  جناب عدنان  طارق کی تاریخی معلومات کے متعلق  ایک منفرد کاوش ہے ۔یہ کتاب تاریخی معلومات  کاایک قابل قدر ذخیرہ ہے  اور غالباً اردو  زبان میں اپنی نوعیت کی اولین کوشش ہے جس میں  واقعات کو سن وار بیان کرتے ہوئےتمام  معلوم تاریخ کا احاطہ کیا ہے ۔ مصنف نے تاریخ کے تجزیہ سے گریز کرتے ہوئے اسے محض واقعاتی تناظر میں ترتیب  دیا ہے ۔ مصنف نے  انسانی تاریخ کےآغاز سے   سن 2004ء  کے تاریخی  واقعات  زمانی  ترتیب  سے  اس کتاب میں درج کردئیے  ہیں۔مصنف نے  فیض احمد فیض، لیڈڈیانا ، ،نورجہاں ،ملک معراج خالد ،نوابزادہ نصر اللہ  خان،ایڈورڈ سعید، ، مولانا شاہ احمد نورانی کی وفات  حکیم محمد سعید  اور مولانا اعظم طارق کاقتل  جیسے واقعات کو  تو اس کتاب میں درج کیا ہے لیکن 1987ء کے عظیم سانحہ عرب وعجم  کے بے باک خطیب شہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر کی شہادت کےالم ناک واقعہ کو اس  تاریخی کتاب میں نہ جانے کیوں ذکر نہیں کیا...؟؟؟ اور اسی طرح اور کئی عالمی نوعیت کے واقعات  ہیں جنہیں اس کتاب میں شامل نہیں گیا(م۔ا).
Tampilkan Selengkapnya

What's new in the latest 1.0

Last updated on Mar 6, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Tampilkan Selengkapnya

Video dan tangkapan layar

  • تاریخ میں سفر poster
  • تاریخ میں سفر screenshot 1
  • تاریخ میں سفر screenshot 2
  • تاریخ میں سفر screenshot 3
  • تاریخ میں سفر screenshot 4
  • تاریخ میں سفر screenshot 5
  • تاریخ میں سفر screenshot 6
  • تاریخ میں سفر screenshot 7
ikon APKPure

Pengunduhan Super cepat dan aman melalui aplikasi APKPure

Sekali klik untuk menginstal file XAPK/APK di Android!

Unduh APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies