تربیت نسواں

تربیت نسواں

  • 5.0

    Android OS

このتربیت نسواںについて

テルビヤット・エ・ナスワン

ہر انسان جس میں ادنی سی بھی معرفت ہو وہ جانتا ہے کہ بہت سے ممالک میں عورتوں کے اظہار حسن وجمال ،مردوں سے عدم حجاب اور نمائش زینت –جسے اللہ تعالی نے حرام قرار دیا ہوا ہےـ کے با عث ہی مصیبتیں عام ہوئی ہیں۔بلا شک وشبہ عورتوں کی بے پردگی عظیم منکرات اللہ تعالی کی طرف سے نازل ہونے والی عقوبتوں اور مصیبتوں کے اسباب میں سے سب سے بڑا سبب ہے۔اسلام وہ عظیم الشان مذہب ہے جو عورت کی ت علیم وتربیت پر بہت زیادہ زور دیتا ہے،اور اسے پیکر عفت وعصمت اور شرم وحیاء کا مجسمہ مننے کی ترغیب دیتا ہے۔مسئلہ کی اہمیت کے پیش نظر عرض المزيد ب وعجم کے کئی نامور علماء نے اس موضوع پر بلند پایہ کتابیں تصنیف فرمائی ہیں لیکن آج س ے چند سال قبل ایک فاضل مصری بہن محترمہ نعمت صدتی نے اس موضوع پر جس دلنشیں انداز میں قلم اٹھایا ہے اور سچی بات ہے کہ یہ انہی کا حصہ ہے ۔ی ہی وجہ ہے کہ آپ کے رشحات فکر کا مجموعہ "التبرج"جب منصہ شہود پر آیا تو نہایت قلیل مدت م یں اس کے بیسیوں ایڈیشن ہاتھوں ہاتھ نکل گئے۔یہ کتاب اختصار ،جامعیت ،دلنشینی اور شگفتگی کی وہ تاثیر اپنے اندر لئے ہوئے ہے और देखें ہے ،تاکہ اردو داں طبقہ بھی اس سے مستفید ہو سکے۔ترجمہ محترم محمد خالد سیف صاحب نے کیا ہے ۔کتاب کے شروع میں سماحۃ الشیخ ع بد العزیز بن عبد اللہ بن باز کے مقالہ "رسالۃ تبحث فی مسائل الحجاب والسفور" کا اردو ترج مہ بطور مقدمہ کے ڈال دیا گیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولفہ اور مترجم کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اض افہ فرمائے۔آمین(راسخ)。
もっと見る

最新バージョン 1.0 の更新情報

Last updated on 2023年12月05日
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
もっと見る

ビデオとスクリーンショット

  • تربیت نسواں ポスター
  • تربیت نسواں スクリーンショット 1
  • تربیت نسواں スクリーンショット 2
  • تربیت نسواں スクリーンショット 3
  • تربیت نسواں スクリーンショット 4
  • تربیت نسواں スクリーンショット 5
  • تربیت نسواں スクリーンショット 6
  • تربیت نسواں スクリーンショット 7
APKPure アイコン

APKPureアプリで超高速かつ安全にダウンロード

Android で XAPK/APK ファイルをワンクリックでインストール!

ダウンロード APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies