ハヤト エ マシー アウル カトメ ナブワット
امت مسلمہ مسئلہ حیات مسیح ؑ پر ہر دور میں متفق رہی ہے ۔لیکن مرزا قادیانی کے کچھ نفس پرستوں نے خود ساختہ عقلی دلائل کا سہارا لے کر مسئلہ حیات مسیح ؑ پر امت مسلمہ میں انتشرا پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔اور الحمد اللہ ہمارے और देखें چایا ہے۔قادیانیوں کا عقیدہ ہے کہ جب یہود نے عیسی ؑ کو صلیب دے کر قتل کرنے کی کو شش کی تو قرآن نے جو فرمایا کہ 'اللہ نےانہیں اپنی طرف और देखें और देखें و شبہ لگ گیا کہ وہ وفات پاچکے ہیں اور وہ انہیں چھوڑ کر چلے گئے، عیسی پھر کسی اور علاقہ میں چلے گئے وہاں تقریبا نصف صدی حیات رہے پھر طبعی وفات پائی اور انکی قبر کشمیر میں ہے۔ یہی عقیدہ تھوڑی سی کمی پیشی کیساتھ قمر احمد عثمانی کا بھی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "حیات مسیح اور ختم نبوت" محترم نور محمد قریشی ایڈووکیٹ صاحب کی تصنیف ہے ، جس میں انہوں نے قمر احمد عثمانی کے نظریات کا رد کرتے ہوئے قرآن وسنت کی روشنی میں درست عقائد کو بیان کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے ٩ہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرم ائے۔آمین(راسخ)。