تبلیغی جماعت کا اسلام

تبلیغی جماعت کا اسلام

  • 27.0 MB

    파일 크기

  • Android 5.0+

    Android OS

تبلیغی جماعت کا اسلام 정보

테이블기 자맛 카 이슬람

جس خلوص اور محنت کے ساتھ تبلیغی جماعت اپنی تبلیغی محنت کو جاری وساری رکھے ہوئے ہے۔ان کی اس محنت اور خلوص م ں شک وشبہ کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔لیکن کیا صرف محنت اور خلوص ہی جنت کے حصول کے لئے شرط ہے۔اگر جوا ㄴ اثبات میں ہے تو عیسائیوں کے گرجوں میں دنیا سے تعلق توڑ کر راہبانہ زندگی بسر کرنے والے افراد کا کیا من دھن سب کچھ قربان کر دیتے ہیں۔تبلیغی جماعت والو ں کی اہم ترین کtab کا nam ''تبلیغی نصاب'' ہے۔ اس کtab کو ان کی جماعت کے بڑے رئیس محمد کریا کاندھلوی صاحب نے لکھا ہے۔ اس کتاب کی اس طرح تعظیم کرتے ہیں جیسا کہ اہل سنت صحیحین اور دیگر کتب حدیث کی تعظیم کرتے ہیں۔ تبلیغی جماعت والوں نے اس کتاب کو ہndی اور دیگر عجمی لوگوں کے لئے بہترین نمونہ بنا رکھا ہے۔ حالانکہ اس میں شرکیات' بدعات' اور خرافات بھری پڑی ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں موضوع اور ضعیف حدیثوں کا ذخیرہ موجود ہے اور درحقیقت یہ کتاب گمراہی کا ذریعہ ہے۔ اور گمراہیاں پھیلاتے ہیں اور لوگوں کے عقائد خراب کرتے ہں ۔ زیر تبصرہ کتاب" تبلیغی جماعت کا اسلام "محترم پروفیسر سید طالب الرحمن صاحب کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے تبلیغی جماع ت کی انہی خرابیوں کی نشاندہی کی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزانی حسنات میں ں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).
더 보기

What's new in the latest 1.0

Last updated on May 3, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
더 보기

비디오 및 스크린 샷

  • تبلیغی جماعت کا اسلام 포스터
  • تبلیغی جماعت کا اسلام 스크린샷 1
  • تبلیغی جماعت کا اسلام 스크린샷 2
  • تبلیغی جماعت کا اسلام 스크린샷 3
  • تبلیغی جماعت کا اسلام 스크린샷 4
  • تبلیغی جماعت کا اسلام 스크린샷 5
  • تبلیغی جماعت کا اسلام 스크린샷 6
  • تبلیغی جماعت کا اسلام 스크린샷 7

تبلیغی جماعت کا اسلام의 오래된 버전

APKPure 아이콘

APKPure 앱을통한매우빠르고안전한다운로드

한번의클릭으로 Android에 XAPK/APK 파일을설치할수있습니다!

다운로드 APKPure
thank icon
사용자 환경을 개선하기 위해 이 웹 사이트의 쿠키 및 기타 기술을 사용합니다.
이 페이지의 링크를 클릭하면 당사의 개인 정보 보호 정책쿠키 정책에 동의하는 것입니다.
더 알아보기