تبلیغی جماعت کا اسلام

تبلیغی جماعت کا اسلام

  • 27.0 MB

    Tamanho do arquivo

  • Android 5.0+

    Android OS

Sobre este تبلیغی جماعت کا اسلام

tableghi jamat ka islã

جس خلوص اور محنت کے ساتھ تبلیغی جماعت اپنی تبلیغی محنت کو جاری وساری رکھے ہوئے ہے۔ان کی اس محنت اور خلوص میں شک وشبہ کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔لیکن کیا صرف محنت اور خلوص ہ ی جنت  کے حصول کے لئے شرط ہے۔اگر جواب اثبات میں ہے تو عیسائیوں کے گرجوں میں دنیا سے تعلق توڑ کر راہبانہ زندگی بسر کرنے وا لے افراد کا کیا قصور ہے جو اللہ کی رضا اور جنت کے حصول کے لئے  اپنا  تن من دھن سب کچھ قربان کر دیتے ہیں۔تبلیغی جماعت والوں کی اہم ترین کتاب کا نام ''تبلیغی نصاب'' ہے۔ اس کتاب کو ان کی جماعت کے بڑے رئیس محمد ذکریا کاندھلوی صاحب نے لکھا ہے۔ تبلیغی اس کتاب کی اس طرح تعظیم کرتے ہیں جیسا کہ اہل سنت صحیحین اور دیگر کتب حدی ث کی تعظیم کرتے ہیں۔ تبلیغی جماعت والوں نے اس کتاب کو ہندی اور دیگر عجمی لوگوں کے لئے بہترین نمونہ بنا رکھا ہے۔ حالانکہ اس میں شرکیات‘ بدعات‘ اور خرافات بھری پڑی ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں موضوع اور ضعیف حدیثوں کا ذخیرہ موجود ہے اور درحقیقت یہ کتاب گمرا ہی کا ذریعہ ہے۔ تبلیغی جماعت والے اسی کے ذریعے اپنی بدعت اور گمراہیاں پھیلاتے ہیں اور لوگوں کے عقائ د خراب کرتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب" تبلیغی جماعت کا اسلام "محترم پروفیسر سید طالب الرحمن صاحب کی تصنیف ہے ج س میں انہوں نے تبلیغی جماعت کی انہی خرابیوں  کی نشاندہی کی ہے۔ فرمائے اور ان ک ے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).
Mostrar mais

Novidades em 1.0 mais recente

Last updated on May 3, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Mostrar mais

Vídeos e capturas de tela

  • تبلیغی جماعت کا اسلام Cartaz
  • تبلیغی جماعت کا اسلام imagem de tela 1
  • تبلیغی جماعت کا اسلام imagem de tela 2
  • تبلیغی جماعت کا اسلام imagem de tela 3
  • تبلیغی جماعت کا اسلام imagem de tela 4
  • تبلیغی جماعت کا اسلام imagem de tela 5
  • تبلیغی جماعت کا اسلام imagem de tela 6
  • تبلیغی جماعت کا اسلام imagem de tela 7

Informações sobre تبلیغی جماعت کا اسلام APK

Última Versão
1.0
Android OS
Android 5.0+
Tamanho do arquivo
27.0 MB
Disponível em
Downloads seguros e rápidos de APK no APKPure
O APKPure usa verificação de assinatura para garantir downloads de APK تبلیغی جماعت کا اسلام sem vírus para você.

Versões Antigas de تبلیغی جماعت کا اسلام

APKPure ícone

Baixar de Forma Rápida e Segura via APKPure App

Um clique para instalar arquivos XAPK/APK no Android!

Baixar APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies