سیرت النبی ﷺ کا انسائیکلوپیڈیا

سیرت النبی ﷺ کا انسائیکلوپیڈیا

  • 32.1 MB

    파일 크기

  • Android 5.0+

    Android OS

سیرت النبی ﷺ کا انسائیکلوپیڈیا 정보

씨라트 알 나비 카 백과사전

اس روئے ارض پر انسانی ہدایت کے لیے حق تعالیٰ نے جن برگزیدہ بndوں کو منتخب فرمایا ہم انہیں انبیای ورسل کی مقدس اصطلاح سے یاد رکرتے ہیں اس کائنات کے انسانِ اول اور پیغمبرِاول ایک ہی شخصیت حضرت آدم کی صورت مں ہدایت کےلیے مبعوث ہوئے۔ آج انسانیت کےپاس آسمانی ہدایت کا یہی ایک نمونہ باقی ہے۔ جسے قرآن مجید نےاسوۂ حسنہ قراردیا اور اس اسوۂ حسنہ کےحامل کی سیرت سراج منیر بن کر ظلمت کدۂ عالم مییں روشن پھیلارہی ہے۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیے''اسوۂحسنہ'' ہیں. جن کی زندگی اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل ر ہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے۔ گزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصوrt پر ہزاروں کtaبیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے۔ زیر تبصرہ کtab ’' سیرت النبیﷺ کا انسائیکлو پیڈیا'' ام عبد المنیب کی ہے۔ ۔ جس میں آپ ﷺ کے نسب نامہ کی اہمیت و فضیلت اور نسب نامہ کے مختلف مراحل کو بیان کیا گیا ہے۔اور آپﷷ ک ی پیدایش سے لے کر وفات تک کے تمام واقعات, غزوات, خلفائے راشدین اور صحابہ کرام کی جانثاری کو بیان کیا گیا ہے ۔ امید ہے کہ یہ کtab تاریخی لحاظ سے بہت کار آمد ثابت ہو سکتی ہے۔ اور خیر و فلاح کا باعث بنائے۔ 에미넴 (화려한).
더 보기

What's new in the latest 1.0

Last updated on Oct 26, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
더 보기

비디오 및 스크린 샷

  • سیرت النبی ﷺ کا انسائیکلوپیڈیا 포스터
  • سیرت النبی ﷺ کا انسائیکلوپیڈیا 스크린샷 1
  • سیرت النبی ﷺ کا انسائیکلوپیڈیا 스크린샷 2
  • سیرت النبی ﷺ کا انسائیکلوپیڈیا 스크린샷 3
  • سیرت النبی ﷺ کا انسائیکلوپیڈیا 스크린샷 4
  • سیرت النبی ﷺ کا انسائیکلوپیڈیا 스크린샷 5
  • سیرت النبی ﷺ کا انسائیکلوپیڈیا 스크린샷 6
  • سیرت النبی ﷺ کا انسائیکلوپیڈیا 스크린샷 7

سیرت النبی ﷺ کا انسائیکلوپیڈیا의 오래된 버전

APKPure 아이콘

APKPure 앱을통한매우빠르고안전한다운로드

한번의클릭으로 Android에 XAPK/APK 파일을설치할수있습니다!

다운로드 APKPure
thank icon
사용자 환경을 개선하기 위해 이 웹 사이트의 쿠키 및 기타 기술을 사용합니다.
이 페이지의 링크를 클릭하면 당사의 개인 정보 보호 정책쿠키 정책에 동의하는 것입니다.
더 알아보기