مسلمان عورتوں کے فقہی مسائل

مسلمان عورتوں کے فقہی مسائل

  • 27.9 MB

    파일 크기

  • Android 5.0+

    Android OS

مسلمان عورتوں کے فقہی مسائل 정보

무슬림 오튼 키 피키 마사엘

دین کے اکثر مسائل مردوں اور عورتوں کے درمیان مشترکہ ہیں لیکن بعض مسائل ایسے ہیں جو صرف عورتوں کے سات ھ خاص ہیں۔ جن کو جاننا خواتین کے لئے انتہائی ضروری ہے تاکہ وہ ان پر عمل پیرا ہو کراسلام کے مطابق اپنی زندگی گza ر سکیں۔لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ عورتیں نہ تو خود مطالعہ کرتی ہیں اور نہ ہی کسی مستند عالم دین سے مسئ لہ دریافت کرنے کی کریف گوارہ کرتی ہیں۔ بعض باتیں بڑی شرم و حیا کی ہوتی ہیں جن کے دریافت کرنے میں حجاب محسوس ہوta ہے لیکن ایسی باتیں جب دین اور ش ریعت سے متعلق ہوں تو ان کے دریافت کرنے میں شرم نہیں کرنی چاہئے۔ اسی لئے کہا جاتا ہے کہ شرع میں شرم نہیں ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "مسلمان عورتوں کے فقہی مسائل" محترم ابو حماد عبد الغفار مدنی صاحب کی تصنیف ہے, جس میں انہوں نے مسلمان عورتوں کے فقہی مسائل کو بیان کیا ہے تاکہ مسلمان خواتین ان مخصوص مسائل کا مطالعہ کر کے ان پر عمل پیرا ہو سکیں اور انہیں کسی سے سوال کرنے کی بھی تکلیف نہ اٹھانی پڑے۔ اور ان کے میزان حسنات میی ں اضافہ فرمائے۔ امین(راسخ).
더 보기

What's new in the latest 1.0

Last updated on Apr 17, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
더 보기

비디오 및 스크린 샷

  • مسلمان عورتوں کے فقہی مسائل 포스터
  • مسلمان عورتوں کے فقہی مسائل 스크린샷 1
  • مسلمان عورتوں کے فقہی مسائل 스크린샷 2
  • مسلمان عورتوں کے فقہی مسائل 스크린샷 3
  • مسلمان عورتوں کے فقہی مسائل 스크린샷 4
  • مسلمان عورتوں کے فقہی مسائل 스크린샷 5
  • مسلمان عورتوں کے فقہی مسائل 스크린샷 6
  • مسلمان عورتوں کے فقہی مسائل 스크린샷 7

مسلمان عورتوں کے فقہی مسائل의 오래된 버전

APKPure 아이콘

APKPure 앱을통한매우빠르고안전한다운로드

한번의클릭으로 Android에 XAPK/APK 파일을설치할수있습니다!

다운로드 APKPure
thank icon
사용자 환경을 개선하기 위해 이 웹 사이트의 쿠키 및 기타 기술을 사용합니다.
이 페이지의 링크를 클릭하면 당사의 개인 정보 보호 정책쿠키 정책에 동의하는 것입니다.
더 알아보기