min atyab al minah fi ilam al mustalih
علم حدیث سے مراد ایسے قاعدوں اور ضابطوں کا علم ہے جن کے 기구 کسی بھی حدیث کے راوی یا متن کے حالات کی اتنی معرفت حاصل ہوجائے کہ آیا راوی یا اس کی حدیث قبول کی جاسکتی ہے یا نہیں۔اور علم اصولِ حدی ث ایک ضروری علم ہے ۔جس کے بغیر حدیث کی معرفت ممکن نہیں احادیث نبویہ کا مبارک علم پڑہنے پڑھانے میں بہت سی اصطلاحا ت استعمال ہوتی ہیں جن سے طالب علم کواگاہ ہونا از حدضروری ہے تاکہ وہ اس علم میں کما حقہ درک حاصل کر سکے, ورنہ اس کے فہم وتفہیم میں بہت سے الجھنیں پید اہوتی ہیں۔جس طرح گرائمر کے بغیر عربی زبان سمجھنا دشوار ہے بعینہٖ علم حدیث مں مہارت تامہ, اصول حدیث میں کماحقہ دسترس رکھے بغیر namمکن ہے ۔ اس موضوع پر ائمہ فن وعلماط حدیث نے مختصر ومطول بہت سے کتابیں تصنیف فرمائی ہیں۔ان میں سے سب سےمختصر , ج امع اور آسان شیخ عبد الکریم مراد ،شیخ عبد المحسن العباد کی مرتب شدہ زیر تبصرہ کتاب '' من اطیب فی علم المصطلح'' ہے یہ کتاب اپنی افادیت واہمیت کے باعث مدینہ یونیورسٹی ور پاک وہnd کے اہم مدارس میں شامل نصاب ہے ۔ یہ چونکہ عربی زبان میں ہے جس عام آدمی مستفید نہیں ہوسکta تھا۔اسی ضروrt کے پیش نظر محترم Moulana خاور رش ید بٹ ﷾(مدرس جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور ودارالعلوم المحمدیہ Ìلاہور ) نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے ۔مترجم موصوف نے عربی عبارت ک و مد نظر رکھتے ہوئے بے حد آسان اور عام فہم وبامحاورہ ترجمہ کا التزام کیا ہے اور ہر بحث سے پہلے مفرد ات bab کے nam سے مشکل الفاظ کے معانی وصیغے حل کیے ہیں،طلباµ کےلیے مشقی سوالات مختلف انداز میں ترتیب دیئے گئے ہیں تاکہ طلبہ ا سے آسانی سے سمجھ سکیں۔(م۔ا).