دعوت دین اہمیت اور آداب

دعوت دین اہمیت اور آداب

  • 25.5 MB

    Размер файла

  • Android 5.0+

    Android OS

Oписание دعوت دین اہمیت اور آداب

дават э дин ахмият аур адаб

اللہ تعالیٰ نے انسان کی فطرت کے اندر نیکی اور بدی کے پہچاننے کی قاب لیت اور نیکی کو اختیار کرنے اور بدی سے بچنے کی خواہش ودیعت کردی ہے ۔ت مام انبیاء کرام نے دعوت کے ذریعے پیغام الٰہی کو لوگوں تک پہنچایا اور ان کو شیطان سے بچنے اور رحمنٰ کے راستے پر چلنے کی دعوت دی ۔دعوتِ دین اور احکام شرعیہ کی تعلیم دین ا شیوۂ پیغمبری ہے ۔تمام انبیاء و رسل کی بنیادی ذمہ داری تبلیغ دین اور دعوت وابلاغ ہی رہی ہے۔ دعوت الیٰ اللہ میں انبیاء کو قائدانہ حیثیت حاصل ہے ۔ ان کی جدوجہد کو زیر بحث لائے بغیر دعوت کا کوئی تذکرہ مکمل نہیں ہوتا ۔امت مسلمہ کو دیگر امم سے فوقیت بھی اسی فریضہ دعوت کی وجہ سے ہے۔ اور دعوتِ دین ایک اہم دینی فریضہ ہے ،جو اہل اسلام کی اصلاح ، استحکا م دین اور دوام شریعت کا مؤثر ذریعہ ہے۔لہذا ہر مسلمان پر لازم ہے کہ اس ے شریعت کا جتنا علم ہو ،شرعی احنی واقفیت ہو اوردین کے جس قدر احکام سے آگاہی ہو وہ دوسر وں تک پہنچائے۔علماو فضلا اور واعظین و مبلغین پر مزید ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ فریضہ دعوت کو دینی وشرعی ذمہ داری سمجھ یں اور دعوت دین کے کام کو مزید عمدہ طریقے سے سرانجام دیں۔دین کا پیغا مِ حق ہر فرد متحرک کیا جائے، دعوت ال ی اللہ بنیادی طور پر ایک عملی پروگرام ہے جو تعلیم وتعلم ،تربیت واصلا ح کی عملی کشمکش پر مشتمل ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ''دعوت دین اہمیت اورآداب '' مولاناسیداحمد عروج قادری نامہ زندگی ،رامپور میں شائع مقالات کی کتابی صورت ہے ۔ان مقالات میں انہوں نے دعوت اسلامی کے مختلف پہلوؤ ں پر روشنی ڈالی ہے ۔ابتدائی دومقالات میں دعوت دین کی اہمیت اور انبیائے کرام کے طریقۂ دعوت سے بح ث کرتے ہوئے سیدنا ابراہیم کا اسوہ پیش کیا ہے ۔ ان مقالات میں ایک مقالہ اس موضوع پر ہے کہ دعوت کی ذمہ داری صرف مسلما ن مردوں پر نہیں عائد ہوتی بلکہ مسلمان خواتین بھی اس میں برابر کی شری موضوعات سے بحث کی گئی ہے و ہ راہِ دعوت میں کام کرنے والوں کے بڑے اہم ہیں ۔(م۔ا).
Ещё

Что нового в последней версии 1.0

Last updated on 30/09/2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Ещё

Видео и Скриншоты

  • دعوت دین اہمیت اور آداب постер
  • دعوت دین اہمیت اور آداب скриншот 1
  • دعوت دین اہمیت اور آداب скриншот 2
  • دعوت دین اہمیت اور آداب скриншот 3
  • دعوت دین اہمیت اور آداب скриншот 4
  • دعوت دین اہمیت اور آداب скриншот 5
  • دعوت دین اہمیت اور آداب скриншот 6
  • دعوت دین اہمیت اور آداب скриншот 7

Информация دعوت دین اہمیت اور آداب APK

Последняя Версия
1.0
Android OS
Android 5.0+
Размер файла
25.5 MB
Available on
Безопасная и Быстрая Загрузка APK на APKPure
APKPure позволяет легко и безопасно загружать دعوت دین اہمیت اور آداب APK с проверкой подписи.

Старые Версии دعوت دین اہمیت اور آداب

APKPure иконка

Супер Быстрая и Безопасная Загрузка через Приложение APKPure

Один клик для установки XAPK/APK файлов на Android!

Скачать APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies