”دعوت دین اہمیت اور آداب

دعوت دین اہمیت اور آداب

  • 25.5 MB

    ขนาดไฟล์

  • Android 5.0+

    Android OS

เกี่ยวกับ دعوت دین اہمیت اور آداب

ดาวัต อี ดีน อาห์มิยาต เอาร์ อะดับ

اللہ تعالیٰ نے انسان کی فطرت کے اندر نیکی اور بدی کے پہچاننے کی قابلیت اور نیکی کو اختیار کرنے اور بدی سے بہنے کی خواہش ودیعت کردی ہے ۔تمام انبیاء کرام نے دعوت کے ذریعے پیغام الٰہی کو لوگوں تک پہنچای اوران کو شیطان سے بچنے اور رحمن ے راستے پر ہے ے ۔تمام دینا شیوۂ پیغمبری ہے ۔تمام انبیاء و رسل کی بنیادی ذمہ داری تبلیغ دین اور دعوت وابلاغ ہی رہی ہے۔. دعوت الیٰ اللہ میں انبیاء کو قائدانہ حیثیت حاصل ہے ۔ ان کی جدوجہد کو زیر بحث لائے بغیر دعوت ہوتا۔امت سلمہ کو دیگر امم سے فوقیت بھی اسی فریضہ دعوت کی وجہ سے ہے۔ اور دعوتِ دین ایک اہم دینی فریضہ ہے ،جو اہل اسلام کی اصلاح ، استحکام دین اور دوام شریعت کا مؤثر ذریعہ ہے ۔لہذا ہر مسلمان پر لازم ہے کہ اسے شریعت کا جتنا علم ہو ،شرعی احکام سے جتنی واقفیت ہو اوردین کے جس قدر اح อาม سے آگاہی ہو وہ دوسر وہنچائے۔علماو فضلا اور واعظین و مبلغین پر مزید ذمہ داری عائد ہوتی ہے ک ہ فریضہ دعوت کو دینی وشرعی ذمہ داری سمجھیں اور دعوت دین کے کام کو مزید عمدہ طریقے سے سرانجام دیں۔دین کا پ غامِ حق ہر فرد تک پہنچانے کے لیے ضروری ہے کہ دعوت کے کام کو متحرک کیا جائے، دعوت الی اللہ بنیادی طور پر ایک عملی پروگرام ہے جو تعلیم وتعلم ،تربیت واصلاح ہے۔ ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ''دعوت دین اہمیت اورآداب'' مولاناسیداحمد عروج قادری کے دعوت دینیہ کے سلسلے میں مامہ نامہ زند ہے ہے ۔ان مقالات میں انہوں نے دعوت اسلامی کے مختلف پہلوؤں پر رشنی ڈالی ہے ۔ابتدائی دومقالات میہ دعوت دین کی اہمیت اور انبیائے کرام کے طریقۂ دعوت سے بحث کرتے ہوئے سیدنا ابراہیم سے کا اوہ پیش کیا ہے ۔ ان مقالات میں ایک مقالہ اس موضوع پر ہے کہ دعوت کی ذمہ داری صرف مسلمان مردوں پر نہیں عائد ہوتی بلکہ مسلما ن خواتین بھی اس میں برابر ہیں۔ الغرض اس کتاب میں دعوت سے متعلق جن موضوعات سے بحث کی گئی ہے و ہ را ہ دعوت میے ے بڑے اہم ہیں ۔(م۔ا).
แสดงเพิ่มเติม

What's new in the latest 1.0

Last updated on Sep 30, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
แสดงเพิ่มเติม

วิดีโอและภาพหน้าจอ

  • دعوت دین اہمیت اور آداب โปสเตอร์
  • دعوت دین اہمیت اور آداب ภาพหน้าจอ 1
  • دعوت دین اہمیت اور آداب ภาพหน้าจอ 2
  • دعوت دین اہمیت اور آداب ภาพหน้าจอ 3
  • دعوت دین اہمیت اور آداب ภาพหน้าจอ 4
  • دعوت دین اہمیت اور آداب ภาพหน้าจอ 5
  • دعوت دین اہمیت اور آداب ภาพหน้าจอ 6
  • دعوت دین اہمیت اور آداب ภาพหน้าจอ 7

دعوت دین اہمیت اور آداب รุ่นเก่า

APKPure ไอคอน

การดาวน์โหลดที่รวดเร็วและปลอดภัยเป็นพิเศษผ่านแอป APKPure

คลิกเพียงครั้งเดียวเพื่อติดตั้งไฟล์ XAPK/APK บน Android!

ดาวน์โหลด APKPure
thank icon
เราใช้คุกกี้และเทคโนโลยีอื่น ๆ บนเว็บไซต์นี้ เพื่อปรับปรุงประสบการณ์การใช้งานของคุณ
การคลิกลิงก์ใด ๆ ในหน้านี้แสดงว่าคุณยินยอมในส่วนของ นโยบายความเป็นส่วนตัว และ นโยบายคุกกี้ ของเรา
เรียนรู้เพิ่มเติม