سفیران حرم ایک بہترین اردو ناول جیسے خان اصف نے لکھا
سفیران حرم ایک بہترین اردو ناول جیسے خان اصف نے لکھا اور آپ سب کے لیے موبائل ایپ میں متعارف کروا رہے ہیں۔ اس ناول ایپ کی بہت ساری خصوصیات ہیں، جیسے آپ اس ناول کو بغیر انٹرنیٹ کے اور انٹرنیٹ کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں، بغیر انٹرنیٹ کے پڑھنے کے لئے آپ کو اس ناول کی گرافکس ڈاون لوڈ کروانی ہو گی۔ اس ایپ میں آپ کسی بھی وقت ڈاون لوڈنگ کو روک سکتے ہیں اور جتنے صفحات ڈاون لوڈ ہو چکے تھے آپ انہیں پڑھ سکتے ہیں۔ دن اور رات کو پڑھنے ۔ مخصوص صفحہ نمبر پر جائے، زوم کرنے کی سہولت، اور بے شمار مزید خصوصیات کے ساتھ ۔ ابھی ایپ ڈاون لوڈ کریں اور ناول پڑھنا شروع کریں