امام فخر الدین رازی 1149 میں رے کے قصبے میں پیدا ہوئے اور اسی لیے رازی کہلائے۔ یہ مقام قریب قریب اسی جگہ واقعی تہے۔امام فخر الدین رازی کی سب سے بڑی تصنیف م فاتیح الغیب ہے جو قرآن مجید کی نہایت مفصل معقولاتی تفسیر ہے۔ مفتی محمد خان قادری نے فضلِ قدیر کے عنوان سے اس تفسیر کا مکمل اردو ترجمہ کر دیا ہے تمام قرآنی حقائق کو اپن ے زمانے کے فلسفے اور منطق کے بل پر ثابت ہے۔آخری عمر میں آپ ہرات میں مق یم ہوگئے تھے اور وہیں 1209 میں انتقال کیا۔امام رازی دنیائے اسلام میں اس لیے مشہور ہیں کہ انہوں نے معق ولات یعنی فلسفے اور منطق سے دینی حقائق کو مدلل طور پر ثابت کیا۔ زیر تبصرہ کتاب''امام رازی ‘'علامہ فخر الدین ابو عبداللہ محمد بن عمر رازی کی مکمل حالات زندگی اوران کی تصنیفی خدمات ، ان کے علوم وفنو ن ، فلسفہ ومنطق،علم کلام وغیرہ کی ابحاث پر مشتمل ہے ۔(م۔ا).
แสดงเพิ่มเติม
What's new in the latest 1.0
Last updated on May 25, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!