”خطبات سورہ التکاثر

خطبات سورہ التکاثر

  • 5.0

    Android OS

เกี่ยวกับ خطبات سورہ التکاثر

คุตบัต โซราห์ อัล ทาคาซูร์

سورۃ التکاثر مکی سورت ہے قرآن مجید کی ترتیب نزولی کے اعتبار سے سولہویں اور ترتیب توقیفی کے لحاظ سےسورۃ ن مبر 102 ہے اس میں معجزانہ اختصار اور بلیغانہ اعجاز کے ساتھ موت ،قبر، قیامت، حشروحساب کے حقائق اوردوزخ کے مناظر بیان کےگئے اور ان لوگوے کی مذمت کی گئی ہے جو صرف دنیا کی زندگی کو اپنا مقصد بنالیتے ہیں اوردنیا کا یندھن جمع کرنے میں لگے رہتے ہیں ،ان کے انہماک کو دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ انہیں دنیا میں ہم กอซฺ رہنا ہے؛ لیکن پہ اچانک موت آجاتی ہے ،جس کی وجہ سے ان کے منصوبے دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں اورانہیں صقق س ے قبر کی طرف منتقل ہونا پڑتا ہے ،ان لوگوے کو ڈرایاگیا کہ قیامت کے دن تمام اعمال کے بارے میں سوال ہوگا ،پھر تم جہنم کو ضرور دیے بارے اور تم سے اللہ کی نعمتوں کے بارے میں سوال کیا جائے گا کہ امن ،فراغت،ا کل وشرب،مسکن،علم او رمال ودولت جیسی نعمتوں کو کہاں استعمال کیا؟۔ زیرتبصرہ کتاب ’’خطبات سورۃ التکاثر ‘‘پروفیسر حافظ عبد الستار حامد ﷾ کے سورۃ ’’ التکاثر‘‘ کے متعلق تسفیری خ طبات کامجموعہ ہے ۔موصوف نے ان خطبات ہے ۔موصوف نے ان خطبات ہے جنوری 2002ء میں کیا اور دس خطبات میں اس سورۃ مبارکہ کی تشر یحات ، توضیحات وتفسیر ہے ۔خطیبانہ انداز میں یہ سورۃالتکاثر کی منفرد تفس خیر ہے ۔مصنف موصوف کی یہ بارہویں اور ’’ قرآن خطبات ‘‘ کے بابربرےت سلسلے کی نوویں(9) کتاب ہے (م۔ا).
แสดงเพิ่มเติม

What's new in the latest 1.0

Last updated on Jul 21, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
แสดงเพิ่มเติม

วิดีโอและภาพหน้าจอ

  • خطبات سورہ التکاثر โปสเตอร์
  • خطبات سورہ التکاثر ภาพหน้าจอ 1
  • خطبات سورہ التکاثر ภาพหน้าจอ 2
  • خطبات سورہ التکاثر ภาพหน้าจอ 3
  • خطبات سورہ التکاثر ภาพหน้าจอ 4
  • خطبات سورہ التکاثر ภาพหน้าจอ 5
  • خطبات سورہ التکاثر ภาพหน้าจอ 6
  • خطبات سورہ التکاثر ภาพหน้าจอ 7
APKPure ไอคอน

การดาวน์โหลดที่รวดเร็วและปลอดภัยเป็นพิเศษผ่านแอป APKPure

คลิกเพียงครั้งเดียวเพื่อติดตั้งไฟล์ XAPK/APK บน Android!

ดาวน์โหลด APKPure
thank icon
เราใช้คุกกี้และเทคโนโลยีอื่น ๆ บนเว็บไซต์นี้ เพื่อปรับปรุงประสบการณ์การใช้งานของคุณ
การคลิกลิงก์ใด ๆ ในหน้านี้แสดงว่าคุณยินยอมในส่วนของ นโยบายความเป็นส่วนตัว และ นโยบายคุกกี้ ของเรา
เรียนรู้เพิ่มเติม