اولاد اور والدین کے حقوق

اولاد اور والدین کے حقوق

  • 25.0 MB

    Dosya Boyutu

  • Android 5.0+

    Android OS

اولاد اور والدین کے حقوق hakkında

ulad aur velidain k haqooq

حقوق العباد میں سے سب سے مقدم حق والدین کا ہے ۔ اور یہ اتنا اہم حق ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے حق ِعبادت کے بعد جس حق ذکر کیا ہے والدین کا حق ہے ۔والدین کا حق یہ کہ ان کے ساتھ حسنِ سلوک کیا جائے ان کا مکمل ادب واحترم کیا جا ئے ،نیکی اور بھلائی کے کاموں میں ان کی اطاعت وفرنبرداری کی جائے اور ہمیشہ ان کے سامنے سرتسلیم خم کیا جائے ۔ قرآن وحدیث سے یہ بات بہت واضح ہو کر سامنے آتی ہے کہ والدین سے حسنِ سلوک سے رزق میں ف راوانی اور عمر میں زیادتی ہوتی ہے ۔ جب کہ والدین کی نافرمانی کرنے والا او ران کے ساتھ حسن سلوک سے پیش نہ آنے والا اللہ کی رحمت س ے دور ہوجاتا ہے اور بالآخر جہنم کا ایندھن بن جاتاہے ۔ اللہ تعالیٰ کی عبادت واطاعت کے ساتھ ،والدین سے حسن سلوک نہ کرنے والے سے اللہ تعالیٰ ناراض ہو تا ہے اور یہ ناراضگی اس کی دنیا اور آخرت دونوں برباد کردیتی ہے ۔ اس لیے یہ انتہائی ضروری ہے کہ ہم والدین کے حقوق کا پورا پورا خیال رھیں ۔اس معاملے می ں قرآن وسنت سے ہمیں جو رہنمائی ملتی ہے اس کی روشنی میں اپنے رویوں جودرست اور کردار کی تعمی رکریں۔ زیرتبصرہ کتاب ''اولاد اوروالدین کےحقوق ''برصغیر پاک وہند کی عظیم شخصیت نواب صدیق حسن خاں ک ی تصنیف ہے ۔نواب صاحب نے نہایت خوبصورتی کے ساتھ اس کتاب میں حقوق العباد میں سے والدن اور اولا د کے حقوق کو قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کیا ہے ۔ یہ کتاب نوجوانوں کو والدین کی اطاعت اور دینی احکامات سےمتعارف کرانےکے لیے بڑی قیمت اوراہم ہے ۔ یہ کتاب پہلے اسعاد العباد بحقوق الوالدین والاولاد کے نام شائع ہوئی تھی او ر کتاب وسنت سائٹ پر مو جود ہے ۔زیرتبصرہ کتاب اسی کتاب کا جدید کمپوزشدہ ایڈیشن ہے ۔جسے اسلامک سروسز سوسائٹی نے بڑے خوبصورت انداز میں حسن طباعت سے آراستہ کیا ہے ۔اللہ تعالی ٰ اسے عوام الناس کےلیےنفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ا).
Daha Fazla Göster

What's new in the latest 1.0

Last updated on Oct 20, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Daha Fazla Göster

Videolar ve ekran görüntüleri

  • اولاد اور والدین کے حقوق gönderen
  • اولاد اور والدین کے حقوق Ekran Görüntüsü 1
  • اولاد اور والدین کے حقوق Ekran Görüntüsü 2
  • اولاد اور والدین کے حقوق Ekran Görüntüsü 3
  • اولاد اور والدین کے حقوق Ekran Görüntüsü 4
  • اولاد اور والدین کے حقوق Ekran Görüntüsü 5
  • اولاد اور والدین کے حقوق Ekran Görüntüsü 6
  • اولاد اور والدین کے حقوق Ekran Görüntüsü 7

اولاد اور والدین کے حقوق APK Bilgileri

En son sürüm
1.0
Android OS
Android 5.0+
Dosya Boyutu
25.0 MB
Available on
Güvenli ve Hızlı APK İndirmeleri APKPure'de
APKPure, virüssüz اولاد اور والدین کے حقوق APK indirmelerini sağlamak için imza doğrulaması kullanır.

اولاد اور والدین کے حقوق'in eski sürümleri

APKPure simgesi

APK Uygulaması ile Süper Hızlı ve Güvenli İndirme

XAPK/APK dosyalarını Android'e yüklemek için tek tıkla!

İndir APKPure
thank icon
Kullanıcı deneyiminizi geliştirmek için bu web sitesinde çerezleri ve diğer teknolojileri kullanıyoruz.
Bu sayfadaki herhangi bir bağlantıya tıklayarak, Gizlilik Politikamıza ve Çerezler Politikamıza izin vermiş oluyorsunuz.
Daha fazla bilgi edin