اولاد اور والدین کے حقوق

اولاد اور والدین کے حقوق

  • 25.0 MB

    Размер файла

  • Android 5.0+

    Android OS

Oписание اولاد اور والدین کے حقوق

улад аур валидин к хакук

حقوق العباد میں سے سب سے مقدم حق والدین کا ہے ۔ اور یہ اتنا اہم حق ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے حق ِعبادت کے بعد جس حق ذ یہ کہ ان کے ساتھ حسنِ سلوک واحترم کیا جائے ،نیکی اور بھلائی کے کاموں میں ان کی اطاعت وفرنبرداری کی جائے اور ہمیشہ ان کے سامنے سرتس لیم خم کیا جائے ۔ قرآن وحدیث سے یہ بات بہت واضح ہو کر سامنے آتی ہے کہ والدین سے حسنِ س لوک سے رزق میں فراوانی اور عمر میں زیادتی ہوتی ہے ۔ جب کہ والدین کی نافرمانی والا او ران کے ساتھ حسن سلوک سے پیش نہ آنے والا اللہ کی رحمت سے دور ہوجاتا ہے اور بالآخر جہنم کا ایندن بن جاتاہے ۔ اللہ تعالیٰ کی عبادت واطاعت کے ساتھ ،والدین سے حسن سلوک نہ کرنے وال ے سے اللہ تعالیٰ ناراض ہوتا ہے اور یہ ناراضگی اس کی دنیا اور آخرت دون وں برباد کردیتی ہے ۔ اس لیے یہ انتہائی ضروری ہے کہ ہم والدین کے حقوق کا پورا پورا خیال رک ہمیں جو رہنمائی ملتی ہے اس کی روشنی م یں اپنے رویوں کودرست اور کردار کی تعمیر کریں۔ زیرتبصرہ پاک وہند کی عظیم شخ صیت نواب صدیق حسن خاں کی تصنیف ہے ۔نواب صاحب نے نہایت خوبصورتی کے سات والدین اور اولاد کے حقوق کو قرآن وحد یث کی روشنی میں بیان کیا ہے ۔ یہ کتاب نوجوانوں کو والدین کی اطاعت اور دینی احکامات سےمتعارف کران ےکے لیے بڑی قیمتی اوراہم ہے ۔ والاولاد کے نام شائع ہوئی تھی او ر کتاب وسنت سائٹ پر موجود ہے ۔زیرتبصرہ کتاب اسی کتاب کا جدید کمپوزشدہ ایڈیشن ہے ۔جسے اسلامک سروسز سوسائٹی نے بڑے خوبصوداز م یں حسن طباعت سے آراستہ کیا ہے ۔اللہ تعالی ٰ اسے عوام الناس کےلیےنفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ا).
Ещё

Что нового в последней версии 1.0

Last updated on 20/10/2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Ещё

Видео и Скриншоты

  • اولاد اور والدین کے حقوق постер
  • اولاد اور والدین کے حقوق скриншот 1
  • اولاد اور والدین کے حقوق скриншот 2
  • اولاد اور والدین کے حقوق скриншот 3
  • اولاد اور والدین کے حقوق скриншот 4
  • اولاد اور والدین کے حقوق скриншот 5
  • اولاد اور والدین کے حقوق скриншот 6
  • اولاد اور والدین کے حقوق скриншот 7

Информация اولاد اور والدین کے حقوق APK

Последняя Версия
1.0
Android OS
Android 5.0+
Размер файла
25.0 MB
Available on
Безопасная и Быстрая Загрузка APK на APKPure
APKPure позволяет легко и безопасно загружать اولاد اور والدین کے حقوق APK с проверкой подписи.

Старые Версии اولاد اور والدین کے حقوق

APKPure иконка

Супер Быстрая и Безопасная Загрузка через Приложение APKPure

Один клик для установки XAPK/APK файлов на Android!

Скачать APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies