ulad aur walidain k haqooq
حقوق العباد میں سے سب سے مقدم حق والدین کا ہے ۔ اور یہ اتنا اہم حق ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے حق ِعبادت کے بعد جس حق ♦کر کیا ہے وہ والدین کا حق ہے ۔و 인도는 حق یہ کہ ان کے ساتھ حسنِ سلوک کیا جائے ان کا مکمل ادب واحترم کیا جائے ،نیکی اور بھلائی کے کاموں میں ان کی اطاعت وفرنبرداری کی جائے اور ہمیشہ ان کے سامنے سرتسلیم خم کیا جائے ۔ قرآن وحدیث سے یہ بات بہت واضح ہو کر سامنے آتی ہے کہ والدین سے حسنِ سلوک سے رزق میں فراوانی اوی عمر مں ہوتی ہے ۔ جب کہ والدین کی نافرمانی کرنے والا و ران کے ساتھ حسن سلوک سے پیش نہ آنے والا اللہ کی رحمت سے دور ہوجاتا ہے ور بالآخر جہنم کا ایندھن بن جاتاہے ۔ ملہ تعالیٰ کی عبادت واطاعت کے ساتھ ،والدین سے حسن سلوک نہ کرنے والے سے اللہ تعالیٰ ناراض ہوتا ہے اوری ہ ناراضگی اس کی دنیا ور آخرت دونوں برباد کردیتی ہے ۔ اس لیے یہ انتہائی ضروری ہے کہ ہم والدین کے حقوق کا پورا پورا خیال رکھیں ۔اس معاملے میں قرآن وسنت سے ہمیں جو رہنمائی ملتی ہے اس کی روشنی میں اپنے رویوں کودرست اور کردار کی تعمیر کریں۔ زیرتبصرہ کتاب ''اولاد اوروالدین کےحقوق ''برصغیر پاک وہnd کی عظیم شخصیت نواب صدیق حسن خاں کی تصنیف ہے ۔نواب صا حب نے نہایت خوبصورتی کے ساتھ اس کتاب میں حقوق العباد میں سے والدین ور اور اولاد کے حقوق کو قرآن وحدیث کی روشن می ں 비엔 کیا ہے ۔ یہ کtab کوانوں کو والدین کی اطاعت اور دینی احکامات سےمتعارف کرانےکے لیے بڑی قیمتی وراہم ہے ۔ یہ کتاب پہلے اسعاد العباد بحقوق الوالدین والاولاد کے نام شائع ہوئی تھی او ر کtab وسنت سائٹ پر موجود ہے ۔زر تبصرہ کtab اسی کtab کا جدید کمپوزشدہ ایڈیشن ہے ۔جسے اسلامک سروسز سوسائٹی نے بڑے خوبصورت انداز میں حسن طب اعت سے آراستہ کیا ہے ۔اللہ تعالی ٰ اسے عوام الnasس کےلیےنفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ا).