About اردو شاعری : Urdu shayari
بہترین شاعروں کے منتخب اشعار
اردو شاعری کا شوق رکھنے والے اور اردو شاعری سے محبت کرنے والے لوگوں کے لیے اشعار کا بہترین تحفہ
نازکی اس کے لب کی کیا کہیئے
پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے
خدائے سخن میر تقی میر کا یہ شعر اردو کی سادگی اور گہرائی کا ضامن ہے
محب ارد ایپ کے ذریعے بہترین شاعروں کے اُن اشعار کو پیش کرنے کی کوشش ہے جو بے مثال اور ہر دل عزیز ہیں
چند خصوصیات ملاحظہ فرمائیں
1. اشعار کو لائک کریں
2. اشعار کو پسندیدہ کلام بنائیں
3. کاپی اور شیئر کریں
4. اپنی رائے دیں
5. شعر تلاش کریں
6. آف لائن پڑھیں
سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف
سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
اگر آپ بھی اردو شاعری سے شغف رکھتے ہیں تو آپ ہم سے رابطہ کریں اور ہم آپ کو اس ایپ میں اشعار پوسٹ کرنے کا موقع دیں گے
اگر اس ایپ میں کوئی کمی یا کوتاہی ہو تو ہمیں فیڈبیک دے سکتے ہیں اور اپنی رائے ظاہر کر سکتے ہیں
What's new in the latest 7.1
Improvements
Database update
اردو شاعری : Urdu shayari APK Information
Old Versions of اردو شاعری : Urdu shayari
اردو شاعری : Urdu shayari 7.1
اردو شاعری : Urdu shayari 6.9
اردو شاعری : Urdu shayari 6.8
اردو شاعری : Urdu shayari 5.0
Super Fast and Safe Downloading via APKPure App
One-click to install XAPK/APK files on Android!