المرشد فی مسائل التجوید والوقف

المرشد فی مسائل التجوید والوقف

  • 5.0

    Android OS

About المرشد فی مسائل التجوید والوقف

al murshad fi masail al tajweed

علم وقف  منجملہ علوم قرآنیہ میں  سے  ایک ہے  جو کہ علم تجوید کاتکملہ وتتمہ ہے ۔ کیونکہ تجوید کی طرح وقوف کی معرفت بھی ترتیل کا ایک حصہ اور اس کا جز ہے۔اہمیت  کے  لحاظ سے  علم وقف کسی طرح   بھی علم تجوید سے کم نہیں  جس آیت مبارکہ سے  تجوید کا وجوب ثابت ہوتا ہےاسی آیت سے علم وقف کا بھی وجوب ثابت ہوتا ہے ۔اسی لیے قراء نے رسائل تجوید میں وقف  کے مسائل بھی بیان کیے ہیں حتی ٰ کہ بہت  سے   علماء نے اس موضو ع پر مستقل کتابیں بھی تصنیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’المرشد فی مسائل التجوید والوقف‘‘شیخ القرّاء قاری اظہار احمد تھانوی رحمہ اللہ ک  تصنیف ہے۔اس کتاب میں  تجوید اوروقف کےعلاوہ تاریخ جمع قرآن وکتابت قرآن سے متعلق بیش بہا نادر معلومات  سوال وجواب کی صورت میں جمع ہیں ،کتاب کے مقدمہ میں  حفاظت قرآن،جمع وتدوین قرآن، قراءات متواترہ،اہمیت تجوید اور تحسین صورت،سند کی اہمیت  وغیرہ  سے متعلق نہایت علمی اور پُر مغز  ابحاث کی گئی ہیں ۔(م۔ا).
Show More

What's new in the latest 1.0

Last updated on Jan 14, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Show More

Videos and Screenshots

  • المرشد فی مسائل التجوید والوقف poster
  • المرشد فی مسائل التجوید والوقف screenshot 1
  • المرشد فی مسائل التجوید والوقف screenshot 2
  • المرشد فی مسائل التجوید والوقف screenshot 3
  • المرشد فی مسائل التجوید والوقف screenshot 4
  • المرشد فی مسائل التجوید والوقف screenshot 5
  • المرشد فی مسائل التجوید والوقف screenshot 6
APKPure icon

Super Fast and Safe Downloading via APKPure App

One-click to install XAPK/APK files on Android!

Download APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies