دعائے ندبہ اردو Dua e Nudba Urdu
About دعائے ندبہ اردو Dua e Nudba Urdu
دعائے ندبہ امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقولہ معتبرترین دعاؤں میں سے ایک ہے
•ایپ کی خصوصیات•
✔️• پوری دعا عربی متن اور آواز کے ساتھ
✔️• پوری دعا کا سلیس اور آسان اردو ترجمہ
✔️• پوری دعا آفلائن (بغیر کسی ایڈورٹائزنگ)
✔️• متن چھوٹا بڑا کرنے کی سہولت
✔️• ایپ کے اندر ہے لائیو زیارت کی سہولت
✔️• ہماری سب ایپس کا لنک
✔️• ایپ کے اندر سے ہی رائے دینے کی سہولت
✔️• دعا کا آواز خودکار (آٹومیٹک) متن کے ساتھ
ساتھ چکے گا
یہ ایپلیکیشن المجتبیٰ فاؤنڈیشن کی جانب سے بنائی گئی ہے۔ دعا کا ترجمہ الحسنین ویب سائیٹ سے لیا گیا ہے جبکہ فضیلت اور مختصر تعارف ویکی شیعہ سے لیا گیا ہے۔ ایپ ڈویلپر برادر زوار رضا حسین الحسینی ہیں جبکہ علمی نظارت مولانا غلام قاسم تسنیمی صاحب نے کی ہے۔ اس طرح کی مزید اپلیکیشنس بنانے اور تعاون کرنے کے لئے ہم سے رابطہ فرمائیں۔
ــــــــــــــــــــــــــ
دعا کی فضیلت اور مختصر تعارف
دعائے نُدبہ[عربی میں: دعاء الندبة] امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقولہ معتبرترین دعاؤں میں سے ایک ہے اور مستحب ہے کہ چار عیدوں ـ یعنی فطر، ضحی، غدیر اور جمعہ ـ میں پڑھی جائے۔ اس دعا کو سید بن طاؤس نے اپنی کتاب اقبال الاعمال میں نقل کیا ہے۔ شیعیان اہل بیت(ع) عام طور پر جمعہ کے روز طلوع آفتاب سے قبل امام زمانہ(عج) کے فراق میں اس دعا کی قرائت کا اہتمام کرتے ہیں۔
یہ دعا امام زمانہ(عج) استغاثے (یا آہ و فریاد اور مدد طلب کرنے)، اور آنحضرت(عج) کی غیبت پر اظہار تاسف اور آپ(عج) کے فراق میں گریہ و بکاء پر مشتمل ہے اور ندبہ کے معنی بھی یہی ہیں۔
What's new in the latest 1.1
With Voice
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
اپنی قیمتی رائے اور مفید مشورے ضرور دیں
دعائے ندبہ اردو Dua e Nudba Urdu APK Information
Old Versions of دعائے ندبہ اردو Dua e Nudba Urdu
دعائے ندبہ اردو Dua e Nudba Urdu 1.1
دعائے ندبہ اردو Dua e Nudba Urdu Alternative
Super Fast and Safe Downloading via APKPure App
One-click to install XAPK/APK files on Android!