سنتیں جو چھوڑ دی گئیں

سنتیں جو چھوڑ دی گئیں

  • 25.4 MB

    File Size

  • Android 5.0+

    Android OS

About سنتیں جو چھوڑ دی گئیں

sunnatin jo choor di gaien

اس میں کوئی شک نہیں کہ دنیا میں انسان کےلیےبےشمار اور بیش بہا نعمتیں پیداکی گئی ہیں۔پس انسان کے لیےلازم ہےکہ وہ ان سے نہ صرف بھرپور فائدہ اٹھائے بلکہ اس پر اللہ رب العزت کا شکریہ بھی اداکرے۔اب اگر یہ مسئلہ پیدا ہو کہ سب سے عظیم ترین اور اعلیٰ ترین نعمت کونسی ہےتو اس کا قطعی اور دو ٹوک جواب یہ ہےکہ صراط مستقیم ہی ایک ایسی منفرد نعمت ہےجس کا درجہ دیگر سب اشیاء سے بلند تر ہے۔ہر انسان یہ خواہش رکھتا ہےکہ دنیا میں اس کو عزت کی نگاہ سےدیکھا جائے اور آخرت میں بھی جنت اس کا مقدر بنے۔دنیا وآخرت میں کامیابی کا حصول صرف تعلیمات اسلام میں ہےیہ واحد دین ہےجو انسان کی ہر ضرورت کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔ اللہ رب العزت نے انسان کی کامیابی کا راز اتباع رسول اللہ ﷺ میں مضمر کیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب"سنتیں جو چھوڑ دی گئیں" مولانا عبد المالک القاسم کی عربی تالیف ہے۔ جس کا اردو ترجمہ مولانا یوسف بن اسحاق نے نہایت سلیس انداز سے کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف و مترجم کو ہمت و استقامت سے نوازے۔ آمین(عمیر).
Show More

What's new in the latest 1.0

Last updated on May 18, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Show More

Videos and Screenshots

  • سنتیں جو چھوڑ دی گئیں poster
  • سنتیں جو چھوڑ دی گئیں screenshot 1
  • سنتیں جو چھوڑ دی گئیں screenshot 2
  • سنتیں جو چھوڑ دی گئیں screenshot 3
  • سنتیں جو چھوڑ دی گئیں screenshot 4
  • سنتیں جو چھوڑ دی گئیں screenshot 5
  • سنتیں جو چھوڑ دی گئیں screenshot 6
  • سنتیں جو چھوڑ دی گئیں screenshot 7

سنتیں جو چھوڑ دی گئیں APK Information

Latest Version
1.0
Android OS
Android 5.0+
File Size
25.4 MB
Available on
Safe & Fast APK Downloads on APKPure
APKPure uses signature verification to ensure virus-free سنتیں جو چھوڑ دی گئیں APK downloads for you.

Old Versions of سنتیں جو چھوڑ دی گئیں

APKPure icon

Super Fast and Safe Downloading via APKPure App

One-click to install XAPK/APK files on Android!

Download APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies