عامل کامل زکوٰۃ کیلکولیٹر

عامل کامل زکوٰۃ کیلکولیٹر

Yaseer Arafat
Sep 24, 2024
  • 20.2 MB

    File Size

  • Android 5.0+

    Android OS

About عامل کامل زکوٰۃ کیلکولیٹر

عملیات یا وظئف کی زکوٰۃ کی تعداد معلوم کرنے کیلئے بنائی گئی ایپ

ملیات/وظائف میں زکوٰۃ کی ادائیگی اسی طرح ضروری ہے جس طرح نماز کے لئے وضو۔۔

بغیر وضو کے جو نماز ہو گی وہ بظاہر تو نماز ہو گی مگر بے روح۔۔ ایسی نماز ہمارے افعال و کردار پہ کوئی اثر نہیں چھوڑے گی، اور آخرت میں اس پہ اجر کی توقع بھی بے سود ہے۔۔الا ماشاء اللہ۔

اسی طرح عملیات و وظائف جو زکوٰۃ کے بغیر تجربہ میں لائے جائیں گے وہ بے روح ہیں، ان کا کوئی مثبت اثر نہیں ہوگا۔۔ بالفرض اگر کامیابی مل بھی جائے تو وہ محض اتفاقی ہے، سوائے اللہ کریم کے کرم کے اور کچھ بھی نہیں۔۔

جس طرح بعض اوقات کوئی بندہ زہر پی کر بھی نہیں مرتا، حالانکہ زہر کا کام ہی مار ڈالنا ہے۔۔رضائے الٰہی نہ ہو تو چھری اور آگ بھی اپنا کام نہیں کرتی۔۔۔

اللہ پاک کی رحمت اور فضل کے لئے کوئی کلیہ، فارمولا نہیں ہے۔۔

لیکن جو محترم عملیات وظائف کے شوقین ہیں وہ یہ بات اچھی طرح بات ذہن میں بٹھا لیں کہ عملیات و وظائف سے مستفیذ ہونے کے لئے زکوٰۃ کی ادائیگی ازحد ضروری ہے۔

یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ زکوٰۃ جو عمل کے لِے ادا کی جاتی ہے اس کی کوئی شرعی حثیت نہیں ہے۔۔یہ عمل/وظیفہ کو مظبوط کرنے کے لئے ہے۔۔ عاملین، کاملین اور محققین نے زکوٰۃ کی مختلف اقسام بیان کی ہیں اور ان کے الگ الگ اثرات بھی بیان کئے ہین۔

Show More

What's new in the latest 13.0

Last updated on 2024-09-25
عامل کامل زکوٰۃ کیلکولیٹر
Show More

Videos and Screenshots

  • عامل کامل زکوٰۃ کیلکولیٹر poster
  • عامل کامل زکوٰۃ کیلکولیٹر screenshot 1
  • عامل کامل زکوٰۃ کیلکولیٹر screenshot 2
  • عامل کامل زکوٰۃ کیلکولیٹر screenshot 3

عامل کامل زکوٰۃ کیلکولیٹر APK Information

Latest Version
13.0
Android OS
Android 5.0+
File Size
20.2 MB
Developer
Yaseer Arafat
Available on
Safe & Fast APK Downloads on APKPure
APKPure uses signature verification to ensure virus-free عامل کامل زکوٰۃ کیلکولیٹر APK downloads for you.
APKPure icon

Super Fast and Safe Downloading via APKPure App

One-click to install XAPK/APK files on Android!

Download APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies