فارسی کا آسان قاعدہ

فارسی کا آسان قاعدہ

  • 25.6 MB

    File Size

  • Android 5.0+

    Android OS

About فارسی کا آسان قاعدہ

farsi zuban ka asan qaeda

کسی بھی زبان کو سمجھنے کے لیے اس کے بنیادی اصول و قواعد کا جاننا بہت ضروری ہوتا ہے۔کوئی انسان اس وقت تک کسی زبان پر مکمل عبور حاصل نہیں کر سکتا جب تک وہ اس زبان کے بنیادی قواعد میں پختگی حاصل نہ کر لے۔یہ عالم فانی بے شمار زبانوں کی آماجگاہ ہےاور اس میں بہت سی زبانوں کا تعلق زمانہ قدیم سے ہے۔ان قدیم زبانوں میں سے ایک قدیم زبان فارسی بھی ہے۔بر صغیرپاک و ہند میں علوم اسلامیہ کا بہت سارا حصہ فارسی زبان میں قلمبند ہے اس لیے بہت سارے مدارس دینیہ میں فارسی زبان بطور نصاب شامل ہوتی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب"فارسی زبان کا آسان قاعدہ" مولانا مشتاق احمد چرتھاولیؒ کی قابل قدر تصنیف ہے۔ مصنف ہذا کی عربی گرائمر پر بھی گراں قدر خدمات ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت طلبہ اسلام کو کماحقہ استفادہ کرنے کی توفیق دے اور مصنف کے بلندی ِدرجات کا سبب بنائے۔ آمین(عمیر).
Show More

What's new in the latest 1.0

Last updated on Dec 25, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Show More

Videos and Screenshots

  • فارسی کا آسان قاعدہ poster
  • فارسی کا آسان قاعدہ screenshot 1
  • فارسی کا آسان قاعدہ screenshot 2
  • فارسی کا آسان قاعدہ screenshot 3
  • فارسی کا آسان قاعدہ screenshot 4
  • فارسی کا آسان قاعدہ screenshot 5
  • فارسی کا آسان قاعدہ screenshot 6
  • فارسی کا آسان قاعدہ screenshot 7

Old Versions of فارسی کا آسان قاعدہ

APKPure icon

Super Fast and Safe Downloading via APKPure App

One-click to install XAPK/APK files on Android!

Download APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies