Huzawi Kutub حوزوی کتب

Huzawi Kutub حوزوی کتب

Tasneem ul Quran
May 27, 2023
  • 10.7 MB

    File Size

  • Android 4.4+

    Android OS

About Huzawi Kutub حوزوی کتب

دینی مدارس کی ۳۷ کتابوں پر مشتمل حوزی کتب کی کامل ایپ

الحمد للہ تسنیم القرآن کی ایک اور اہم کاوش ہیش خدمت ہے

عرصہ دراز سے جب بھی مدارس جے طلباء یا مدرسین سے ملاقات ہوتی تو حوزوی کتب، ان کے تراجم اور شروحات کے فقدان کا ذکر ہوتا۔ پھر ان کی جانب سے اس بات پر توجہ دینے کی خواہش کی جاتی اور دوز بروز اس کا اصرار شدت کرتا جاتا تھا۔ اہم کتب تفاسیر و احادیث پر کام کرنے کے ساتھ ساتھ حوزوی کتب جے تراجم اور شروحات کی جمع آوری کا کام بھی جاری تھا۔ چند ایک بار علماء کے گروپس میں مترجمین اور شارحین سے بھی آثار دینے کی درخواست کی لیکن کوئی خاطر خواہ جواب نہ ملا۔ یہاں تک برادر عزیز حجۃ الاسلام و المسلمین نصیر الدضا صفدر سے آشنائی ہوئی اور آیت اللہ ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی کے قلمی آثار سے واقفیت ہوئی۔ خوشگوار حیرت کے ساتھ طلاب کی علمی مشکلات کو حل کیلئے داکٹر صاحب کی کاوشوں پر دل کی گہرائیوں سے دعا نکلی۔ بہرحال پہلے مرحلے میں قبلہ صاحب کے چودہ آثار اور عربی و فارسی کے اٹھارہ آثار طلاب و مدرسین کی خدمت میں حاضر ہیں۔

ہمیں امید قوی ہے کہ دوسرے بزرگان بھی اسی طرح کرم نوازی فرمائیں گے اور یہ سلسلہ پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔ یقینا تراجم کی جمع آوری کے بعد شروحات کا مرحلہ شروع ہوگا۔

اس ایپ میں مختلف اسلامی علوم کے متون شامل کئے گئے ہیں جن میں نمایاں طور پر علم صرف، نحو، فقہ، اصول فقہ، فلسفہ، اخلاق اور تجوید قابل ذکر ہیں۔

یاد رہے کہ تفسیر، حدیث اور مختلف علوم پر ہماری کافی ایپس بھی اس لحاظ سے معاون و ممد ہیں۔

Show More

What's new in the latest 2.0

Last updated on 2023-05-27
"اَللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّ
Show More

Videos and Screenshots

  • Huzawi Kutub حوزوی کتب poster
  • Huzawi Kutub حوزوی کتب screenshot 1
  • Huzawi Kutub حوزوی کتب screenshot 2
  • Huzawi Kutub حوزوی کتب screenshot 3
  • Huzawi Kutub حوزوی کتب screenshot 4
  • Huzawi Kutub حوزوی کتب screenshot 5
  • Huzawi Kutub حوزوی کتب screenshot 6

Huzawi Kutub حوزوی کتب APK Information

Latest Version
2.0
Category
Education
Android OS
Android 4.4+
File Size
10.7 MB
Safe & Fast APK Downloads on APKPure
APKPure uses signature verification to ensure virus-free Huzawi Kutub حوزوی کتب APK downloads for you.

Old Versions of Huzawi Kutub حوزوی کتب

APKPure icon

Super Fast and Safe Downloading via APKPure App

One-click to install XAPK/APK files on Android!

Download APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies