الوجیز فی اصول الفقہ

الوجیز فی اصول الفقہ

  • 35.2 MB

    Размер файла

  • Everyone

  • Android 5.0+

    Android OS

Oписание الوجیز فی اصول الفقہ

аль ваджиз фи асулил фикха

وہ علم جس میں احکام کے مصادر ،ان کے دلائل کے، استدلال کے مراتب اور ا معی ن قواعد کا استخراج کیا جائے کہ جن قواعد کی پابندی کرتے ہوئے مجتہد تفص یلی دلائل سے احکام معلوم کرے، اس علم کا نام اصول فقہ ہے۔ علامہ ابن خلدون کے بقول اس وجہ سے یہ علم علوم شریعت میں سے سب سے عظی م، مرتبے میں سب سے بلند اور فائدے کے اعتبار سے سب سے زیادہ معتبرہے (مق دمہ ابن خلدون ص: 452) جس طرح کسی بھی زبان کو جاننے کےلیے اس زبان کے قواعد و اصول کو سمجھنا ضروری ہے اسی طر ح فقہ میں مہارت حاصل کرنےک ے لیے اصول فقہ میں دسترس اور اس پر عبور حاصل کرناضروری ہے اس علم کی ا ہمیت کے پیش نظر ائمہ فقہاء و محدثین نے اس موضوع پر کئی کتب تصنیف کی ہی ں اولاً امام شافعی نے الرسالہ میں دیگر اہ ل علم نے کتب مرتب کیں۔ اصول فقہ کی تاریخ میں بیسویں صدی کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ اس دور میں علم اصول فقہ نےایک نئی اٹھان لی اوراس پر کئی جہتوں سے ک ام کاآغاز ہوا: مثلاً اصول کاتقابلی مطالعہ، راجح مرجوح کاتعین اور مختل , وب اور سہل زبان میں پیش کرناوغیرہ ۔ اس میدان میں کام کرنے والے اہل علم میں ایک نمایاں نام ڈاکٹر عبد الک ریم زیدان کا بھی ہے۔ اصول فقہ پران کی مایۂ کتاب ’’الوجیز فی اصول الفقہ‘‘ اسی اسلوب کی نمائ ندہ کتاب ہے اور اکثر مدارس دینیہ میں شامل نصاب ہے۔ فق ہ کے موضوع پر جامع عربی کتاب کا ترجمہ ہے۔ فاضل مصنف نے اس کتاب کو چارابو اب میں تقسیم کرکے مثالوں کے ساتھ تفص یلی مباحث پیش کی ہیں۔ باب اول :حکم کی مباحث۔ باب دوم: احکام کے دلائل کی بحث میں۔ باب ثالث: احکام کے استنباط کے طریقہ اور قواعد اور ان کے ساتملحق قو اعد ترجیح اور ناسخ ومنسوخ۔ باب چہارم: اجتہاد او راس کی شرائط ،مجتہد،تقلید اور اس کے تعریف کے م تعلق ہے۔ مصنف نے اس میں ہر مسئلے کے بارے میں بنیادی اوراہم اصول اختصار و جام عیت کے ساتھ بیان کیے ہیں۔ اس کتاب فکر کے اصول پیش ن ہیں کیے اور نہ کسی خاص مکتب فقہ کی تقلید وحمایت کی ہے۔ اختلافی مسائل میں مصنف نے مختلف آراء کا محاکمہ کیا ہے اور آخر میں ا پنی رائے پیش کی ہے۔ عربی کتاب کو اردو قالب میں ڈھالنے کا کام محترم جناب حافظ شعیب مدنی ﷾ (فاضل مدینہ یونیورسٹی) اور مولانا حافظ اسلم شاہدروی﷾ کی مشترکہ کاو ش ہے۔ اس ترجمہ کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں مصنف کتاب کی طرف سے اضافہ ی گئی ف صل کا ترجمہ بھی شامل کردیاگیا ہے۔ مقامات پر توضیحی.
Ещё

Что нового в последней версии 1.0

Last updated on 25/05/2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Ещё

Видео и Скриншоты

  • الوجیز فی اصول الفقہ постер
  • الوجیز فی اصول الفقہ скриншот 1
  • الوجیز فی اصول الفقہ скриншот 2
  • الوجیز فی اصول الفقہ скриншот 3
  • الوجیز فی اصول الفقہ скриншот 4
  • الوجیز فی اصول الفقہ скриншот 5
  • الوجیز فی اصول الفقہ скриншот 6
  • الوجیز فی اصول الفقہ скриншот 7

Информация الوجیز فی اصول الفقہ APK

Последняя Версия
1.0
Android OS
Android 5.0+
Размер файла
35.2 MB
Available on
Возрастные ограничения
Everyone
Безопасная и Быстрая Загрузка APK на APKPure
APKPure позволяет легко и безопасно загружать الوجیز فی اصول الفقہ APK с проверкой подписи.

Старые Версии الوجیز فی اصول الفقہ

APKPure иконка

Супер Быстрая и Безопасная Загрузка через Приложение APKPure

Один клик для установки XAPK/APK файлов на Android!

Скачать APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies