الوجیز فی اصول الفقہ

الوجیز فی اصول الفقہ

الرّٰسخون فی العلم
May 25, 2024

Trusted App

  • 35.2 MB

    파일 크기

  • Everyone

  • Android 5.0+

    Android OS

الوجیز فی اصول الفقہ 정보

알 와지즈 피 아수릴 피카

وہ علم جس میں احکام کے مصادر ،ان کے دلائل کے, استدلال کے مراتب ور استدلال کی شرائط سے بحث کی جائے ا و راستنباط کے طریقوں کووضع کر کے معین قواعد کا استخراج کیا جائے کہ جن قواعد کی پابندی کرتے ہوئے مجتہد دلائل سے احکام معلوم کرے، اس علم کا نام اصول فقہ ہے۔ علامہ ابن خلدون کے بقول اس وجہ سے یہ علم علوم شریعت میں سے سب سے عظیم, مرتبے میں سب سے بلند اور فائدے ک ے اعتبار سے سب سے زیادہ معتبرہے (مقدمہ ابن خلدون ص: 452) جس طرح کسی بھی زban کو جانے کےلیے اس زبان کے قواعد و اصول کو سمجھنا ضروری ہے اسی طر ح فقہ میں مہارت حاصل کرنےکے لیے اصول فقہ میں دسترس اور اس پر ع بور حاصل کرناضروری ہے اس علم کی اہمیت کے پیش نظر ائمہ فقہاfamous و محدثین نے اس موضوع پر کئی کتب تصینیف ک ہی ں اولاً امام شافعی نے الرسالہ کے نام سے کتاب تحریرکی پھر اس کی روشنی میں دیگر اہل علم نے کتب مرتب کیں۔ فقہ کی تاریخ میں بیسویں صدی کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ اس دور میں علم اصول فقہ نےایک نئی اٹھان لی اوراس پر کئی جہتوں سے کام کاآغاز ہوا: مثلاً اصول کیاتقابل مطالعہ, راجح مرجوح کاتعین اور مختلف کتب میں بکھری مباحث کو یک جا پیش کرنےکے ساتھ ساتھ موجودہ قانونی اسلوب اور سہل زبان میں پیش کرناوغیرہ ۔ اس میدان میں کام کرنے والے اہل علم میں ایک نمایاں nam ڈاکٹر عبد الکریم زیدان کا بھی ہے۔ میں ش امل نصاب ہے۔ زیر نظر کتاب ''الوجیز فی اصول الفقہ'' سید عبدالکریم زیدا ن کی اصول فقہ کے موضوع پر جامع عربی کتاب کا ترجمہ ہے ۔ فاضل مصنف نے اس کtabاب کو چارابو اب میں تقسیم کرکے مثالوں کے ساتھ تفصیلی مباحث پیش کی ہیں۔ باب اول :حکم کی مباحث۔ باب دوم: احکام کے دلائل کی بحث میں۔ باب ثالث: احکام کے استنباط کے طریقہ اور قواعد اور ان کے ساتھ ملحق قواعد ترجیح اور ناسخ ومنسوخ۔ باب چہارم: اجتہاد او راس کی شرائط ،مجتہد,تقلید اور اس کے تعریف کے متعلق ہے۔ مصنف نے اس میں ہر مسئلے کے بارے میں بنیادی اوراہم اصول اختصار و جامعیت کے ساتھ بیان کیے ہیں۔ اس کتاب کی بڑی خصوصیt یہ ہے کہ مؤلف نے کسی ایک مکتب فکر کے اصول پیش نہیں کیے اور نہ کسی خاص مکتب فقہ کی تقلید وحمایت کی ہے۔ اختلافی مسائل میں مصنف نے مختلف آراfiltration کا محاکمہ کیا ہے اور آخر میں اپنی رائے پیش کی ہے۔ عربی کtabاب کو اردو قالب میں ڈھالنے کا کام محترم جناب حافظ شعیب مدنی﷾ (فاضل مدینہ یونیورسٹی) اور مولانا حافظ ا سلم شاہدروی﷾ کی مشترکہ کاوش ہے۔ اس ترجمہ کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں مصنف کتاب کی طرف سے اضافہ کی گئی فصل کا ترجمہ بھی شامل کردیاگیا ہ ے۔ جبکہ دیگر تراجم میں یہ اضافہ شامل نہیں ہے نیز مترجمین نے چnd مقامات پر توضیحی.
더 보기

What's new in the latest 1.0

Last updated on May 25, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
더 보기

비디오 및 스크린 샷

  • الوجیز فی اصول الفقہ 포스터
  • الوجیز فی اصول الفقہ 스크린샷 1
  • الوجیز فی اصول الفقہ 스크린샷 2
  • الوجیز فی اصول الفقہ 스크린샷 3
  • الوجیز فی اصول الفقہ 스크린샷 4
  • الوجیز فی اصول الفقہ 스크린샷 5
  • الوجیز فی اصول الفقہ 스크린샷 6
  • الوجیز فی اصول الفقہ 스크린샷 7

الوجیز فی اصول الفقہ apk 정보

최신 버전
1.0
Android OS
Android 5.0+
파일 크기
35.2 MB
Available on
콘텐츠 등급
Everyone
APKPure에서 안전하고 빠른 APK 다운로드
APKPure는 바이러스 없는 الوجیز فی اصول الفقہ APK 다운로드를 위해 서명 확인을 사용합니다.

الوجیز فی اصول الفقہ의 오래된 버전

APKPure 아이콘

APKPure 앱을통한매우빠르고안전한다운로드

한번의클릭으로 Android에 XAPK/APK 파일을설치할수있습니다!

다운로드 APKPure
thank icon
사용자 환경을 개선하기 위해 이 웹 사이트의 쿠키 및 기타 기술을 사용합니다.
이 페이지의 링크를 클릭하면 당사의 개인 정보 보호 정책쿠키 정책에 동의하는 것입니다.
더 알아보기