تعبیر الرؤیا پشتو
48.1 MB
File Size
Android 5.0+
Android OS
About تعبیر الرؤیا پشتو
Tabeer ur Ruya Pashto By Allama Ibn e Sireen تعبیر الرؤیا پښتو
خواب اور ان کی تعبیر پر ،دین اسلام نے بحث کی ہے۔کتاب و سنت کی متعدد نصوص اس کے وجود اور اسکی حقیقت پر شاہد ہیں۔خوابوں کے وجود کا ہی انکار کر دینا ،یا خوابوں کی بنیاد پر شرعی نصوص کا انکار کر دینا،ہر دو نقطہ ہائے نگاہ افراط و تفریط کا شکار ہیں اور اسلامی نقطہ نگاہ سے کوسو ں دور ہیں۔اس بات میں کوئی شک نہیں کہ خواب ،یا تو اللہ کی طرف سے بشارت ہوتے ہیں یا پھر نفسانی خیالات اور شیطانی تصورات کا مجموعہ ہوتے ہیں۔اچھے خواب سے خوش ہو کر رب کریم کا شکریہ بجا لانا اور مزید اعمال صالحہ کی متوجہ ہو نا چاہیے اور اگر خواب بظاہر برا محسوس ہو تو پھر اللہ کے سامنے شیطان لعین سے پناہ مانگنا اور اپنے اعمال کی درستگی کی فکر کرنی چاہیے۔خوابوں کی تعبیر میں علامہ ابن سیرین ؒ کو غیر معمولی دسترس حاصل تھی۔زیر نظر کتاب ان کی سعی مسلسل کا نہ صرف بہترین نمونہ ہے بلکہ خوابوں کی تعبیر کا بے نظیر انسائیکلوپیڈیا ہےجو مختلف ازمنہ میں بڑے بڑے عماید ملت سے خراج تحسین وصول کر چکی ہے
Tabeer ur Ruya Pashto
What's new in the latest 7.0
تعبیر الرؤیا پشتو APK Information
Old Versions of تعبیر الرؤیا پشتو
تعبیر الرؤیا پشتو 7.0
تعبیر الرؤیا پشتو 5.0
تعبیر الرؤیا پشتو 4.0
تعبیر الرؤیا پشتو 3.0
Super Fast and Safe Downloading via APKPure App
One-click to install XAPK/APK files on Android!