گلوبلائزیشن کا مطلب ہے سازوسامان اور علمی وثقافتی افکار وخیالات کی ایک جگہ سے دوسری جگہ کسی شرط اور قید میں منتقل ہونا ضروری ہے۔ زندگی کی تمام تر نقل وحرکت تگ ودو، نشانات اور ورابط کو ایک دوسرے کے ساتھ منسلک کرنا تاکہ ایک قوم دوسری قوم کے ساتھ اجتماعی، ثقافتی اور اقتصادی ربط رکھ سکے اور ایک دوسرے سے متحمل ہوسکیں۔ اور گلوبلائزیشن ایک ایسا نظریہ ہے جس کا مقصد پوری دنیا کو مغربی اورامریکی جھنڈے تلے جمع کرنا ہے۔دانش وررز نے گلوبلائزیشن کی مختلف تعریفیں اور معنیٰ بیان کیا ہے۔ یہ کتاب ''گلوبلائزیشن اور عالم اسلام'' شیخ عبد الرزاق عبد الغفار سلفی کی تصنیف اور اپنے موضوع پر ایک انتہائی گراں قدر کتاب ہے جس میں صاحب کتاب نے موضوع کا مکمل حق ادا کرنے کی کوشش کی ہے پوری دنیا پر ایک نظام اور گلوبلائزیشن کے ذریعے۔ ایک تہذیب تھوپنے کی کوشش کو بے نقاب کیا گیا اور اس میں عالم اسلا م پر اس کے اثرات کا بھی جائزہ لیا گیا اور بتایا گیا کہ کس طرح متعدد اسلامی ممالک پروپیگنڈہ کے زیر اثر ہیں۔ (م۔ا)۔
مزید دکھائیں
What's new in the latest 1.0
Last updated on Aug 19, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Download APK on Android with Free Online APK Downloader - APKPure
Facebook
Twitter
Reddit
WhatsApp
LINE
Gmail
LinkedIn
Pinterest
Messenger
Telegram
آپ کی درجہ بندی اور آراء کا شکریہ!
آپ پہلے ہی درجہ بندی کر چکے ہیں۔
ہم آپ کے صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اس ویب سائٹ پر کوکیز اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں۔ اس صفحے پر کسی بھی لنک پر کلک کرکے آپ ہماری رازداری کی پالیسی اور کوکیز پالیسی پر متفق ہو رہے ہیں۔