تفسیر قرآن کے اصول و قواعد

تفسیر قرآن کے اصول و قواعد

  • 27.5 MB

    파일 크기

  • Android 5.0+

    Android OS

تفسیر قرآن کے اصول و قواعد 정보

tafseer 꾸란 k usool w qawaid

قرآن کریم اللہ کی آخری کtab ہے،جسے اس نے دنیا کے لیےراہنما بنا کر بھیجا ہے۔اس کے کچھ الفاظ مجمل اور کچھ مطلق ہیں ،جن کی تشریح وتوضیح کے لیے نبی کریمﷺ کو منتخب فرمایا-قرآن کریم کی وضاحت وہی بیان کر سکta ہے جس پر یہ نازل ہوا۔اس لیے صحابہ کرام کبھی بھی اپنی طرف سے قرآن کی تشریح نہ کرتے تھے،اور اگر کسی چیز کی سمجھ نہ آتی تو خاموشی اختیار کر لیتےتھے۔الہ کے نبیﷺ نے جس طریقے اور صحابہ نے آپ کے طریقے کو اختیار کرتے ہوئے جس طریقے سے قرآن کی تشریح کی ہے اس کو علما نے تفسیر Balmaثور, اور جن لوگوں نی اپن م رضی سے تفسیر کی اس کو تفسیر Balرائے کا نام دیا ہے۔ قرآن مجید کی تفسیر میں گمراہی کا اصلی سبب اس حقیقت کو بھول جانا ہے ۔ قرآن کے مطالب وہی درست ہیں ،جو اس کے مخاطب اول نے سمجھے ور سمجھائے ہیں۔قرآن محمدﷺ پر نازل ہوا , ور قرآن بس وہی ہے جو محمد ﷺنے سمجھا اور سمجھایا ہے۔اس کے علاوہ جو کچھ ہے ،یا تو علمی ،روحانی نکتے ہیں ،جو قلب 엄마 پر القا ہوں اور یا پھر اقوال وآرای ہیں۔اٹکل پچو باتیں ہیں ،جن کے محتمل کبھی قرآنی لف ظ ہوتے ہیں اور کبھی نہیں ہوتے ہیں۔اصول تفسیر ایسے اصول وقواعد کا nam ہے جو مفسرین قرآن کے لیے نشان من 즐 کی تعیین کرتے ہیں۔ تاکہ کlam اللہ کی تفسیر کرنے والا ان کی راہ نمائی اور روشنی میں ہر طرح کے ممکنہ خطرات سے محفوظ رہے اور اس کےمنشای ومفہوم کا صحیح ادراک کرسکے ۔ ریکن برصغیرکے جدید مفسرین نے اپنی مرضی سےاپنے ہی اصول تفسیر قائم کر کے اپنی عقل وفکر سے اپنی تفاسیر مں بعض آیات وسور کی ایسی تفسیر پیش کی ہے جو صریحاً مفسر صحابہ کرام , تابعین عظام اور قرون اولیٰ کے مشہور م فسرین ائمہ کرام کی تفاسیر مختلف ہے۔ن مفسرین میں سر سید, حمید الدین فراہی, امیں احسن اصلاحی , غلام احمد پ 루시, 쟈위드 احمد غامدی وغیرہ کے اسماtemp گرامی قابل یکر ہیں ۔ زیر تبصرہ کtab'' تفسیر قرآن کے اصول وقواعد''معروف واعظ ومبلغ شیخ الحدیث 뮬라나 یوسف راجووالویکے صاحبزادے پروف یسر ڈاکٹر عبید الرحمٰن محسن﷾(مدیر دار الحدیث ،راجووال) کی تصنیف ہے۔جوکہ ڈاکٹر صاحب کے پی ، ایچ , ڈ ک ے لیے لکھے گئے تفصیلی علمی وتحقیقی مقالے کایک حصہ ہےجسے معمولی ترمیم واضافے کےساتھ الگ شائع کیا ہے۔ف مؤلف نےاس کتاب میں چاروں مکاتب فکر ( تفسیر بالماثور, تفسیر بالرای المحمود, فراہی مکتب فکر, تفسیر با لرأ المذ موم) کے اصول تفسیر کو سامنے رکھا ور اور ان کاتنقیدی جائزہ لیا ہےاور خیر القرون میں تفسیر بالماثور کے مسلمہ اصول تفسیر واضح طور پر مرتب کرنے کی بھر پور اور کامیاب کوشش کی ہے ۔ نیز فن تفسیر میں دسیاب عربی اور اردو لٹریچر کا ایک جامع خلاصہ پیش کیا ہے ۔اس کتاب میں بیان کردہ اصول تفسی ر کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ کسی فرد واحد کےخود ساختہ نہیں ،بلکہ جمہورمفسرین انہی اصولوں کےتحت قرآن کےسع ادت حاصل کرتے رہے ہیں ۔یہ کتاب اپنی افادیت کے اعتبار سے قیمتی ور naدر موتیوں کی ایک لڑی ہے جو دینی مدار س کےمنتہی طلبہ ،اساتیہ اوردورات تفسیر کےفاضل طلباtemp وطالbat کے لیےایک اکسیر ور خاصے کی چیز ہے ۔مفتی جماع ت شارح صحیح بخاری شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد﷾ کی اس کتاب پر نظر ثانی سے کتاب کی اہمیت دو چند ہوگئی ہے ۔ مہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کی تدریسی ،دعوتی , تحقیقی وتصنیفی خدمات کو شرف قبولیت سے نوازے ۔(آمین) (م۔ا).
더 보기

What's new in the latest 1.0

Last updated on Nov 25, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
더 보기

비디오 및 스크린 샷

  • تفسیر قرآن کے اصول و قواعد 포스터
  • تفسیر قرآن کے اصول و قواعد 스크린샷 1
  • تفسیر قرآن کے اصول و قواعد 스크린샷 2
  • تفسیر قرآن کے اصول و قواعد 스크린샷 3
  • تفسیر قرآن کے اصول و قواعد 스크린샷 4
  • تفسیر قرآن کے اصول و قواعد 스크린샷 5
  • تفسیر قرآن کے اصول و قواعد 스크린샷 6
  • تفسیر قرآن کے اصول و قواعد 스크린샷 7

تفسیر قرآن کے اصول و قواعد의 오래된 버전

APKPure 아이콘

APKPure 앱을통한매우빠르고안전한다운로드

한번의클릭으로 Android에 XAPK/APK 파일을설치할수있습니다!

다운로드 APKPure
thank icon
사용자 환경을 개선하기 위해 이 웹 사이트의 쿠키 및 기타 기술을 사용합니다.
이 페이지의 링크를 클릭하면 당사의 개인 정보 보호 정책쿠키 정책에 동의하는 것입니다.
더 알아보기