About Nazariyaat
This Book is written by Shaheer Sialvi (President of SYP)
الحمداللہ !! جو وعدہ نوجوانوں سے کیا تھا, آج پورا ہوگیا.
"نظریات"
یہ کتاب تمام تعلیمی اداروں میں مفت (free) تقسیم کی جائے گی. انشاء اللہ.
قوم سے وعدہ کیا تھا کہ اگر ہمارے تعلیمی نصاب میں مثبت تبدیلیاں نہ کی گئیں تو کالجز میں صبح ٹیچر 40 سال سے پڑھاۓ جانے والا گھسا پٹا Mr.Chips پڑھایا کریں گے اور شام کو شہیر سیالوی انہیں سلطان صلاح الدین ایوبی , ٹیپو سلطان اور غازی علم الدین پڑھایا کرے گا.
اس کتاب میں ناموس رسالت, ختم نبؤت, خلفاۓ راشدین, کشمیر, فلسطین, محمد بن قاسم, ٹیپو سلطان, محمود غزنوی, طارق بن زیاد, نور الدین زنگی, حضرت خالد بن ولید , حضرت اویس قرنی, حضرت بلال حبشی, واقعہ کربلا, تحریک پاکستان میں اولیاء کا کردار اور اسکے علاوہ عشق رسول اور حب الوطنی سے لبریز کئی مضامین ہیں.
یہ وہ مضامین ہیں جنکے بارے میں ہمیں نصاب کی کسی کتاب میں نہیں پڑھایا گیا.
100 صفحات پر مشتمل یہ کتاب تمام تعلیمی اداروں میں مفت تقسیم ہوگی.
شہیر سیالوی
(صدر سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ)
What's new in the latest 1.0
Nazariyaat APK Information
Old Versions of Nazariyaat
Nazariyaat 1.0

Super Fast and Safe Downloading via APKPure App
One-click to install XAPK/APK files on Android!