Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Keemiya-e Saadat آئیکن

1.0 by WafaSoft


Feb 5, 2024

About Keemiya-e Saadat

Keemiya-e-Saadat by Imam Ghazli (Urdu translation)امام غزالی کیمیائےسعادت

کیمیائے سعادت امام غزالی کی زندہ جاوید کتاب ”کیمیائے سعادت”ہے

امام غزالی کی اہم تصنیف ،،اکسیر ہدایت ،،ہے جو عربی زبان میں لکھی گئی تھی لیکن بعد میں خود ہی اس کا ترجمہ فارسی میں “کیمیائے سعادت”کے نام سے کیا۔ کیمیائے سعادت غزالی کی عربی کی تصنیف “احیاء العلوم الدین” کا فارسی زبان میں ترجمہ و خلاصہ ہے۔ اس عظیم کتاب کا موضوع اخلاقیات ہے اور یہ کتاب حسب ذیل چار عنوانات اور چار ارکان پر مشتمل ہے ۔

عنوانات

نفس کی پہچان

اللہ تعالی کی پہچان

دنیا کی پہچان

آخرت کی پہچان

ارکان

عبادات

معاملات

مہلکات(ہلاک کرنے والی اشیاء)

منجات( نجات دینے والی اشیاء)

اہمیت

اس کتاب کا موضوع اخلاقیات ہے اور اس کی بنیاد دین پر ہے۔ غزالی مشکل سے مشکل بات کو چھوٹے چھوٹے جملوں میں بڑی سہولت سے سمجھادیتے ہیں۔ استدال کی غرض سے قرآنی آیات اور حدیث نبوی سے کلام کو زینت بخشی ہے۔ بعض فقرات کے آخری فعل بود، باشد، شد، گشت وغیرہ حزف کر دیتے ہیں جس سے کلام میں حسن پیدا ہو جاتا ہے، کبھی کبھی فلسفانہ لکھتے کو واضح کرنے کے لیے اس کی تشریح بھی کردیتے ہیں لیکن تفصیل میں غیر ضروری چیزیں شامل نہیں آنے دیتے ہیں۔[

Kīmīyā-yi Sa'ādat (Persian: کیمیای سعادت English: The Alchemy of Happiness/Contentment) is a book written by Abū Ḥāmid Muḥammad ibn Muḥammad al-Ghazālī, a Persian theologian, philosopher, and prolific Muslim author, often regarded as one of the greatest systematic thinkers and mystics of Islam, in Persian.[1] The Kimiya-yi Sa'ādat was written towards the end of his life shortly before 499 AH/1105 AD.[2] During the time before it was written, the Muslim world was considered to be in a state of political, as well as intellectual unrest. Al-Ghazālī, noted that there were constant disputes about the role of philosophy and scholastic theology, and that Sufis became chastised for their neglect of the ritual obligations of Islam.[3] Upon the release of this book, the Kimiya-yi sa'ādat allowed al-Ghazali to considerably cut the tensions between the scholars and mystics.[3] Kimiya-yi sa'ādat emphasized the importance of observing the ritual requirements of Islam, the actions that would lead to salvation, and avoidance of sin. The factor that set the Kimiya-yi sa'ādat apart from other theological works at the time was its mystical emphasis on self-discipline and asceticism.[3]

Features In This App:

Easy To Use

Auto bookmark

Simple UI

Search

Index

میں نیا کیا ہے 1.0 تازہ ترین ورژن

Last updated on Feb 5, 2024

Keemiya-e-Saadat by Imam Ghazli (Urdu translation)
امام غزالی کیمیائےسعادت

ترجمہ لوڈ ہو رہا ہے...

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

Keemiya-e Saadat اپ ڈیٹ کی درخواست کریں 1.0

اپ لوڈ کردہ

Алексей Тарасов

Android درکار ہے

Android 5.0+

Available on

گوگل پلے پر Keemiya-e Saadat حاصل کریں

مزید دکھائیں

Keemiya-e Saadat اسکرین شاٹس

تبصرہ لوڈ ہو رہا ہے...
زبانیں
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی کے ساتھ سبسکرائب!
اب آپ کو اپک پور کی سبسکرائب کیا گیا ہے۔
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی!
اب آپ ہمارے نیوز لیٹر کی رکنیت لے چکے ہیں۔